گمشدہ اراکینِ محفل

تیشہ

محفلین
بھگوڑے لفظ کتنے مزے کا ہے
zzzbbbbnnnn.gif


واقعی کچھ کچھ بھگوڑے بھی پائے جاتے ہیں یہاں ، ۔۔۔ :grin:
 

جیہ

لائبریرین
ثناء اللہ بھائی کہاں ہوتے ہیں آج کل
اور چھوٹے بھائی۔ فرذوق میاں
اور وہ باتونی ہاتھی ۔ جسے شادی کے بعد سانپ سونگھ گیا ہے۔ قیصرانی کی بات کر رہی ہوں؟ کہاں ہیں یہ سب؟
 

شمشاد

لائبریرین
ثنا اللہ بھائی آئے تھے کچھ ماہ قبل
فرذوق اس سے بھی پہلے کا غایب ہے
اور قیصرانی پر ان کی بیوی نے مکمل پابندی لگا دی ہے، بس چھپ چھپا کر کبھی کب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھار آ نکلتے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
اوہ۔
بھئ یہ قیصرانی تو ۔۔۔۔۔

اب مجھے دیکھوں شادی میری بھی ہوئی ہے مگر ڈنکے کے چوٹ پر آتی ہوں محفل میں (ہر تین مہینے کے بعد;) )
 

شمشاد

لائبریرین
چوٹ کرنا اور چوٹ لگنا دو الگ الگ باتیں ہیں اور میں نے چوٹ لگنے کی بات کی ہے جس کے بعد ڈاکٹر کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
 
Top