پانچ پونڈ صرف، +رونا+ اس سے کیا بنے گا میرا اور میں دوسروں کو کیا دوں گا۔
زینب تو خود اکثر ہڑتال پر رہتی ہے، کئی کئی دن بعد چکر لگاتی ہے محفل کا۔ خیر یہ لیں آپ سب آپس میں ایمانداری سے بانٹ لیں۔
باتیں کہاں سنائی ہیں ۔۔۔
ہا ہائے کہیں سچ تو نہیں سمجھ لیا۔ +پھول+ یہ رشوت لے لو۔