یہ تو اکٹھی اکٹھی آ گئیں سارہ اور شگفتہ، بس اب حجاب کی کمی رہ گئی، وہ کہاں رہ گئیں۔
ماوراء تو ایکدم سے غایب ہے۔
سارہ آپ ہی بتا دیں مارواء کی کوئی خیر خبر، باجو تو بتا نہیں رہیں۔
السّلامُ علیکُم شمشاد صاحب کیسے ہیں آپ ؟؟ میں تو آتی رہتی ہوں ، آتی ہوں 1 پوسٹ کی اور گئی کل بھی عید کے شعر لکھ کے گئی ہوں ، رمضان میں کچھ مصروفیت بڑھ جاتی ہے ۔ اور ماوراء تو خیریت سے ہے بس مصروف ہے ۔
توبہ ہے ۔ میں نہیں بتاتی تو بھی آپ سے ذرا عید تک کا انتظار نہیں ہوتا کیا ۔؟
بس ٹھیک ہے اب عید تک سب کی چھٹی، کوئی آئے یا نہ آئے۔
اسی لیے تو عید تک سبکو چھٹی بھیج کر عیدی بچائی ہے۔ سمجھا کریں ناں آپ بھی
ابھی نام اس لسٹ سے نہیں کاٹا جا سکتا۔ تین ماہ کا پروبیشن پیریڈ نیک نیتی سے پورا کرنا ہو گا۔
میں تو یہیں پر ہوں نا ۔، ۔۔ اسلئے مجھے تو دیں ۔ بلکے سارہ ، حجاب بھی ادھر ہی ہیں سو ہم سب کو تو دیں ناں،۔۔
میں بھی یہاں موجود ہوں شمشاد صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔عیدی سے بچ نہیں سکتے آپ چھوٹوں کا حق نہیں مار سکتے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کے خیلاف تحریک بھی چلائی جا سکتی ہے۔۔۔۔۔
سارہ آپ ہی بتا دیں مارواء کی کوئی خیر خبر، باجو تو بتا نہیں رہیں۔
بالکل بالکل ۔۔ بڑے بھائی کا تو حق بنتا ہے نہ چھوٹی بہنوں کو عیدی دینے کا ۔۔:tounge:۔۔ بس تیار رہئے گا شمشاد بھائی ۔۔ اس بار آپ کے بہانے نہیں چلیں گے ۔۔
میں تو یہیں پر ہوں نا ۔، ۔۔ اسلئے مجھے تو دیں ۔ بلکے سارہ ، حجاب بھی ادھر ہی ہیں سو ہم سب کو تو دیں ناں،۔۔
یہ لیں آپ ہی سے تو لیکر ان سب کو دینی ہے۔ اور ان کو بھی بھلا کیا دینی، یہ فوراً اٹھ کر بازار چل دیں گی فضول خرچی کرنے۔ اس لیے ان کو رہنے ہی دیں۔ ہاں آپ بے شک مجھے بھجوا دیں۔
بالکل بالکل ۔۔ بڑے بھائی کا تو حق بنتا ہے نہ چھوٹی بہنوں کو عیدی دینے کا ۔۔:tounge:۔۔ بس تیار رہئے گا شمشاد بھائی ۔۔ اس بار آپ کے بہانے نہیں چلیں گے ۔۔
بالکل بالکل میں نے کوئی بہانہ نہیں کرنا، بس باجو سے عیدی ملنے کی دیر ہے، اپنی رکھ کے باقی آپ سب میں بانٹ دینی ہے۔
بالکل بالکل میں نے کوئی بہانہ نہیں کرنا، بس باجو سے عیدی ملنے کی دیر ہے، اپنی رکھ کے باقی آپ سب میں بانٹ دینی ہے۔