گمشدہ اراکینِ محفل

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی کے وقتوں کے کافی سارے ممبران ہیں جو بالکل ہی گمشدہ ہوچکے ہیں۔

شمشاد بھائی ان میں‌ سے تو آپ ہی کچھ کو واپس لے کر ائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح سے بتاؤں تو چند ایک کو ذاتی پیغام بھیجے تھے۔ کئی ایک نے تو جواب ہی نہیں دیا اور کچھ نے معذرت کر لی کہ وقت نہیں ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
معلوم ہوتا ہے کہ آپ یہ والی پوسٹ اس دھاگے کو الف بے والا دھاگہ سمجھ کر کرگئے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے فہیم، مجھے معلوم ہے کہ یہ کون سا دھاگہ ہے۔ وہ تو اتفاقاً ایسا لفظ لکھا گیا۔
 

مغزل

محفلین
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں فٹ فاٹ مجھے کچھ نہیں ہوگا اتنی آسانی سے :rollingonthefloor: آپ کیسے ہیں انکل:grin:


یہ بلی میں نے اڈوپٹ کرلی ہے:lovestruck: یہ میری ہے:party:

ہاہاہ ۔۔ ارے تو یہ تمھاری بلی ہے ، میں سمجھا تصویر لگائی ہے ۔یعنی دھت تیرے کی ، میرا تو دماغ خراب ہوگیا ، بجلی کی وجہ سے ۔:notlistening:
 
Top