گمشدہ اراکینِ محفل

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی جب وقت ہی نہیں تو لیپ ٹاپ اور یو ایس بھی موڈیم کیا کرے گا؟

کچھ نہ کچھ تو کرہی دے گا۔
جیسے آپ سفر میں ہیں
تو سفر کا وقت گزارنے کے لیے بہترین چیز۔

کسی کا انتظار کرنا ہے کسی ایسی جگہ پر جہاں کمپیوٹر میسر نہ ہو
وہاں بھی بہترین
اور اور اور:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
حسن علوی بہت عرصہ سے گُم ہے۔ کسی کو کائی اتہ پتہ ہو تو تھانے میں اطلاع دے۔
 

مغزل

محفلین
جیہ تو غائب ہے ہی ، اپنی بٹیا رانی فاطمہ قدوسی بھی غائب ہے 12 مئی کے بعد سے۔۔
ابو شامل، فاتح الدین بھی غائب ہیں ۔
 

زینب

محفلین
فاتح بھائی کا تو میں بتا چکی ہوں نا مغل بھائی کیوں غائب ہیں ۔یا یہاں ایک بار پھر سے بتاوں ۔۔۔۔۔ہاہاہاہہا
 

سارہ خان

محفلین
ابو شامل اور فاتح بھائی تو ادھر ادھر پائے جاتے ہیں ۔۔ محفل سے غائب ہیں البتہ ۔۔۔

جیہ اور فاطمہ کے بارے میں تشویش ہے ۔۔ اللہ کرے ٹھیک ٹھاک ہوں خیریت سے ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
جی شکریہ زینب۔
فہیم جن کے بارے میں پتہ ہے بتادیں ۔ پلیز

جیہ اسلام آباد میں ہے۔
بخیر و عافیت ہے۔
اپنے شہر کے حالات درست ہونے کی دعاگو ہے۔

ابو شامل صاحب آج کل اپنے کام کے سلسلے میں تھوڑے مصروف ہیں۔
آفس سے وہ اردو محفل پر حاضری نہیں دے پاتے۔




باقی
ف + ف کا حال بتانے سے میں قاصر ہوں۔
 

مغزل

محفلین
فی الحال فاتح سمجھ لیجے بعد میں‌فہیم بھی ہوجائیں گے غائب۔ حجازی میاں بھی غائب ہیں، سارہ پاکستان بھی، حجاب بھی، اور زرقا مفتی بھی۔
۔ محمد احمد بھی غائب ہیں اور غالب ایاز بھی، عمار بھی اب غائب ہوچکے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب کو تو گزشتہ دنوں تہینتی پیغامات کے باغیچے میں چہل قدمی کرتے دیکھا گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زینب تو آجکل باقاعدگی سے حاضری دے رہی ہے۔ عنقریب غائب ہونے والی ہے شاید اس لیے۔
 
Top