کہیں ایک لام تو نہیں چھوٹ گیا شمشاد۔۔ مجھے بلبلانا لگ رہا ہے!!
سارہ خان محفلین جون 2، 2007 #202 شمشاد بھائی لغت کا تو مجھے بھی نہیں پتا کہ یہ لفظ ہے یا نہیں ۔۔ کچھ اور نہیں سمجھ آ رہا تھا تو یہی لکھ دیا ۔۔
شمشاد بھائی لغت کا تو مجھے بھی نہیں پتا کہ یہ لفظ ہے یا نہیں ۔۔ کچھ اور نہیں سمجھ آ رہا تھا تو یہی لکھ دیا ۔۔
جیہ لائبریرین جون 2، 2007 #203 اعجاز اختر نے کہا: کہیں ایک لام تو نہیں چھوٹ گیا شمشاد۔۔ مجھے بلبلانا لگ رہا ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی بلبلانا ہی سوجھا تھا۔ یا ہنہنانا بھی
اعجاز اختر نے کہا: کہیں ایک لام تو نہیں چھوٹ گیا شمشاد۔۔ مجھے بلبلانا لگ رہا ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی بلبلانا ہی سوجھا تھا۔ یا ہنہنانا بھی
شمشاد لائبریرین جون 2، 2007 #204 کوئی نہیں بوجھ سکا اتنا آسان لفظ یہ ہے تتلانا اب اگلا لفظ ہے : ستو کبھی پیئے ہیں کسی نے ستو؟
شمشاد لائبریرین جون 3، 2007 #207 اعجاز اختر نے کہا: اگلا لفظ میں دوں۔۔ مضعات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز بھائی آپ نے “ موضوعات “ کا پوچھا ہے کیا؟
اعجاز اختر نے کہا: اگلا لفظ میں دوں۔۔ مضعات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز بھائی آپ نے “ موضوعات “ کا پوچھا ہے کیا؟
سارہ خان محفلین جون 4، 2007 #208 آپ کا جواب ایک دم درست لگتا ہے شمشاد بھائی ۔۔ اگلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔ یتا
شمشاد لائبریرین جون 4، 2007 #209 اتنا مشکل لفظ پوچھ لیا : کچا پپیتا پکاتے وقت گوشت کو گلانے کے کام آتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2007 #210 نہ ہی اعجاز بھائی نے بتایا اور نہ ہی سارہ نے کہ ان کے دیئے ہوئے الفاظ صحیح تھے یا غلط۔
شمشاد لائبریرین جون 5، 2007 #213 اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے اعجاز بھائی۔ اب اگلا لفظ آپ نے دیا ہی نہیں تو میں ہی لکھ دیتا ہوں۔ جھنو
اس سے اچھی اور کیا بات ہو سکتی ہے اعجاز بھائی۔ اب اگلا لفظ آپ نے دیا ہی نہیں تو میں ہی لکھ دیتا ہوں۔ جھنو
الف عین لائبریرین جون 6، 2007 #214 اس دن بھی میں اسے جھانوا ہی سمجھا تھا، جسے جھاواں بھی کہا جاتا ہے۔ یعنی نہاتے وقت بدن رگڑنے کا “اوزار“۔ اور اگر نہیں تو شاید سب ہار مان چکے ہیں۔ اب شمشاد تم ہی بتا دو کہ درست کیا ہے تاکہ کھیل چلتا رہے۔
اس دن بھی میں اسے جھانوا ہی سمجھا تھا، جسے جھاواں بھی کہا جاتا ہے۔ یعنی نہاتے وقت بدن رگڑنے کا “اوزار“۔ اور اگر نہیں تو شاید سب ہار مان چکے ہیں۔ اب شمشاد تم ہی بتا دو کہ درست کیا ہے تاکہ کھیل چلتا رہے۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2007 #215 اعجاز بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میں نے پہلے تو کبھی یہ لفظ نہیں پوچھا۔ اب آپ نے پھر نیا لفظ نہیں دیا۔ تو کیا میں ہی لکھ دوں؟
اعجاز بھائی آپ کا جواب بالکل درست ہے لیکن میں نے پہلے تو کبھی یہ لفظ نہیں پوچھا۔ اب آپ نے پھر نیا لفظ نہیں دیا۔ تو کیا میں ہی لکھ دوں؟
الف عین لائبریرین جون 7، 2007 #219 یہ بھی جھانوا کی طرح چڑچڑا تو نہیں ہے شمشاد؟؟ پہلے بتا دو کہ درست ہے۔ تب اگلا لفظ سوچوں۔
شمشاد لائبریرین جون 7، 2007 #220 اعجاز بھائی یہ بھی صحیح ہے۔ ویسے میں نے کچھ اور سوچ کے لکھا تھا۔ اب آپ نیا لفظ دے دیں۔