گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ کیا بنا دیا؟ اگر آپ کو جواب ‘ بیدار ‘ ہے تو غلط ہے۔ دو ایک جیسے حروف لگا نے ہیں۔

اعجاز بھائی “ دریای “ بنا پایا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بھائی جی یہ کیا بنا دیا؟ اگر آپ کو جواب ‘ بیدار ‘ ہے تو غلط ہے۔ دو ایک جیسے حروف لگا نے ہیں۔

اعجاز بھائی “ دریای “ بنا پایا ہوں۔
جی شمشاد بھائی، میں‌نے وہ پوسٹ ہٹا دی تھی کہ اصول و ضوابط کو دیر سے دیکھا :(
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:

ارے صاحب پوسٹ ہٹانےکی کیا ضرورت تھی، چلیں اب سارہ کے دیئے ہوا لفظ پر طبع آزمائی کریں۔

سارہ آپ کا جواب بالکل درست معلوم ہوتا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
ویل ڈن قیصرانی ۔۔ بالکل درست ۔۔

ایک اور بھی بنتا ہے ۔۔ شمشاد بھائی کوشش کریں تو ۔۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
اگلا لفظ ہے چچا

اعجاز بھائی اس سے چڑچڑا بنا چکے ہیں، اب کچھ اور بنائیں۔
 
سارہ خان

محفلین
دیدہ بھی ٹھیک ہے شمشاد بھائی ۔۔ لیکن یہ وہ نہیں جو میں نے سوچا تھا ۔۔ پھر کوشش کریں ۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ھمم یہ والا بالکل ٹھیک ہے ۔۔۔ :)
لیکن آپ کے چچا نے تو مجھے مشکل میں ڈال دیا ہے ۔۔ :oops: ۔۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
کوشش کریں، اتنا بھی مشکل نہیں ہے، اور ویسے بھی اعجاز بھائی ایک تو لکھ ہی چکے ہیں۔
 
Top