پکی بات ہے کہ یہ لفظ متروک نہیں ہے۔
جیہ لائبریرین مئی 25، 2007 #164 لیں جی آپ جیت گیے۔ یہ سونی ٹی وی آپ کا ہوا۔ اس ٹی وی کی خاص بات یہ ہے کہ اسے آپ آف بھی کر سکتے ہیں اگلا لفظ کونسا ہے؟
لیں جی آپ جیت گیے۔ یہ سونی ٹی وی آپ کا ہوا۔ اس ٹی وی کی خاص بات یہ ہے کہ اسے آپ آف بھی کر سکتے ہیں اگلا لفظ کونسا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #166 مجھے ایسا ٹی وی نہیں چاہیے۔ دینا ہے تو کوئی اچھا سا موبائیل فون دو۔ اور اگلا لفظ ہے : تحیات
سارہ خان محفلین مئی 25، 2007 #167 اور جو میں نے لفظ دیا ہے اس کا کیا ہوا ۔۔ پہلے اپ وہ والا بوجھیں ۔۔ پھر آپ کا والا سوچتی ہوں میں ۔۔
الف عین لائبریرین مئی 25، 2007 #168 شرارت درست جواب تھا سارہ۔ تمھارے لفظ کے بارے میںتو ابھی تک جواب بن نہیں پڑا، لیکن کیا شمشاد کا تحدیدات ہے
شرارت درست جواب تھا سارہ۔ تمھارے لفظ کے بارے میںتو ابھی تک جواب بن نہیں پڑا، لیکن کیا شمشاد کا تحدیدات ہے
سارہ خان محفلین مئی 25، 2007 #169 بہت آسان سا لفظ ہے استاد محترم ۔۔ تھوڑا سا سوچیں سمجھ میں آ جائے گا۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #170 اعجاز بھائی آپ کا جواب درست ہے، ویسے میں نے کچھ اور سوچ کر دیا تھا۔ اب سارہ کے دیئے ہوئے لفظ پر ذہن آزمائی کرتا ہوں جو میں نے پہلے دیکھا ہی نہیں تھا۔
اعجاز بھائی آپ کا جواب درست ہے، ویسے میں نے کچھ اور سوچ کر دیا تھا۔ اب سارہ کے دیئے ہوئے لفظ پر ذہن آزمائی کرتا ہوں جو میں نے پہلے دیکھا ہی نہیں تھا۔
سارہ خان محفلین مئی 25، 2007 #172 ۔۔ بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ جب تک جیہ اور استاد محترم یہاں کا رخ پھر سے کریں ۔۔ ہم دونوں ہی جاری رکھتے ہیں ۔۔
۔۔ بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ جب تک جیہ اور استاد محترم یہاں کا رخ پھر سے کریں ۔۔ ہم دونوں ہی جاری رکھتے ہیں ۔۔
سارہ خان محفلین مئی 30، 2007 #178 نہیں جیہ اتنا بے چین کرنے والا لفظ نہیں تھا ۔۔ خالی چینی ہی تھا ۔۔ اب تمہاری باری ہے اگلا لفظ دینے کی ۔۔۔۔ جلدی سے ایسا ہی کوئی آسان سا لفظ لے آؤ ۔۔
نہیں جیہ اتنا بے چین کرنے والا لفظ نہیں تھا ۔۔ خالی چینی ہی تھا ۔۔ اب تمہاری باری ہے اگلا لفظ دینے کی ۔۔۔۔ جلدی سے ایسا ہی کوئی آسان سا لفظ لے آؤ ۔۔