گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی میں نے چپچپا کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ لفظ دیا تھا۔

آپ نے اگلا لفظ دیا ہی نہیں تو کیوں نہ موقع سے فائدہ اٹھاؤں۔

اگلا لفظ :

قاوہ​
 

الف عین

لائبریرین
ایک غلطی ہو گئ مجھ سے، معاف کریں۔ تصحیح کی اجازت ہے نا۔
میرے ذہن میں جو لفظ تھا اس کے لیے یہ نا مکمل لفظ یوں ہونا چاہیے تھا
قیوہ
اب تو شاید مشکل نہیں ہونی چاہیے نا!!
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اگر دوپہر کو قیلولہ نہ کروں تو دفتر میں بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے

اگلا لفظ ہے “ ووا “​
 

الف عین

لائبریرین
ولولا بھی ہو سکتا ہے۔ اسے کچھ لوگ الف سے بھی لکھتے ہیں۔ ورنہ اب تم ہی بتا دو شمشاد کہ کھیل چلتا رہے۔
 

الف عین

لائبریرین
گڑبڑ کر گئے شمشاد۔
یہ ہندی کا لفظ ہے، درست ہے
وشواس
پہلا شین، دوسرا سین
ہاں، اس پر خیال آیا کہ وسوسے کی جمع (عربی) وسواس ہو سکتی تھی۔ مِن شرِّ الوسواس الخنّاس

چلو اگلا لفظ مجھ سے لو

چاہگ
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا دیا ہوا لفظ “ چاہگ “

آپ سے گلہ آپ کی قسم
سوچتے رہیں کر نہ سکے ہم

اس کی کیا کہتا لادوا ہے غم
کیوں گلہ کریں چارہ گر سے ہم

یہ نوازشیں اور یہ کرم
فرتِ شوق سے مر نہ جائیں ہم

کھینچتے رہے عمر بھر مجھے
اک طرف خدا ایک طرف صنم

یہ اگر نہیں یار کی گلی
چلتے چلتے کیوں رک گئے قدم
(صبا سکری)​
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو سیاسی چال لگتی ہے کہ تم نے لفظ ہی
سیاست
دیا ہے
اب ایک مزے کا میں دوں، جس کے شاید کئی جواب ممکن ہوں
خو
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو سیاسی چال لگتی ہے کہ تم نے لفظ ہی
سیاست
دیا ہے
اب ایک مزے کا میں دوں، جس کے شاید کئی جواب ممکن ہوں
خو

اعجاز بھائی آپ کہتے ہیں کہ اس کے کئی جواب ممکن ہوں، یہاں تو ایک ہی ڈھونڈتے ہوئے اتنے دل لگ گئے،

مجھے تو " بخوب " ہی یاد آیا ہے۔
 
Top