گمشدہ حروف

سارہ خان

محفلین
مجھے بھی بخوب ہی سمجھ آ رہا تھا ۔۔ لیکن ٹھیک نہیں لگ رہا تھا اس لئے نہیں لکھا ۔۔:(
اعجاز صاحب آپ خود ہی بتا دیں اب ۔۔ میں نے تو ہار مان لی ۔۔:(
 

محمد وارث

لائبریرین
محلول

ہوسکتا ہے کہ یہ غلط ہو، کیونکہ آپ نے خ سے لکھا ہے جب کہ یہ لفظ ح سے ہے، اب آپ ہی بتا سکتی ہیں‌ کہ یہ صحیح‌ ہے یا غلط۔
 

محمد وارث

لائبریرین
پچھلے فورم پہ یہ ہوتا تھا کہ اگر آپ کی پوسٹ سے پہلے کوئی جواب آجاتا تھا تو پتہ چل جاتا تھا لیکن یہاں پر ابھی ایسا نہیں‌ دیکھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ا کے ذہن نے دیر سے کام کیا وارث ۔۔ :p جیہ پہلے ہی دے چکی جواب ۔۔ ویل ڈن جیہ ۔۔۔ :)

اب اگلا لفظ کون دے رہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھے بھئی، یہاں تو زور شور سے کھیل جاری ہے۔

جواب ہے : مخاصم

اگر صحیح ہے تو اگلا لفظ دوں۔
 
Top