گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
لفظ وہی ہے لیکن سارہ خان اس سے دبدبہ بنا چکی ہیں۔ اب کوئی اور لفظ بنانا ہے۔

ددہ​
 

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی ہم ہارے آپ جیتے چلیں اب جلدی سے لفظ بتایئں جو آپ نے سوچا تھا ٹینشن ہو رہی ھے سوچ سوچ کر دماغ تھک گیا ھے:rolleyes::(
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لفظ دغدغہ ہے۔ اس کا ماخذ عربی ہے، اسم ہے، مذکر کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔مطلب ہے خوف، خدشہ، کھٹکا۔
 

سارہ خان

محفلین
اب ایک تو بتا دیا میں نے ۔۔ دوسرا کوئی اور بتائے ۔۔

استاد محترم تو لگتا ہے اس تھریڈ کو بھول ہی گئے ہیں ۔۔:confused:
 
Top