بہت خوب استاد محترم ۔۔ :clapp: اگلا لفظ ۔۔ شا
سارہ خان محفلین نومبر 30، 2007 #528 نشان پوچھا تھا میں نے ۔۔ یتنے سارے تو مجھے پتا بھی نہیں ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2007 #529 یہ لو اگلا لفظ میں دیتا ہوں : اخائی جلدی سے بتا دینا، ایسا نہ ہو کہ اصلی لفظ ہی بھول جاؤں۔
حسن علوی محفلین نومبر 30، 2007 #530 کافی دیر سے سوچ رہا ہوں مگر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پایا شمشاد بھائی ایک تو آپ بھی نا لکھنوی اردو سے چن چن کر الفاظ لاتے ہیں۔
کافی دیر سے سوچ رہا ہوں مگر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پایا شمشاد بھائی ایک تو آپ بھی نا لکھنوی اردو سے چن چن کر الفاظ لاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2007 #531 کوشش کرو، سارا اور سارہ کو بھی کوشش کرنی ہے، ماوراء کو بھی بلاؤ ادھر۔ اور اعجاز بھائی تو آئیں گےہی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #532 اس دھاگے پر کوئی آسیب آ گیا ہے کہ کوئی رکن ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہا؟
بلال محفلین دسمبر 8، 2007 #534 شمشاد نے کہا: یہ لو اگلا لفظ میں دیتا ہوں : اخائی جلدی سے بتا دینا، ایسا نہ ہو کہ اصلی لفظ ہی بھول جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے لفظ ہی اتنا مشکل لکھ دیا ہے کچھ سمجھ نہیںآ رہی ۔۔۔ کوئی بات نہیںپھر بھی کوشش کرتے ہیںہو سکتا ہے کوئی حل نکل آئے۔ میں لغات کو کھول لیتا ہوںاور اس سے تلاش کرتا ہوں
شمشاد نے کہا: یہ لو اگلا لفظ میں دیتا ہوں : اخائی جلدی سے بتا دینا، ایسا نہ ہو کہ اصلی لفظ ہی بھول جاؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے لفظ ہی اتنا مشکل لکھ دیا ہے کچھ سمجھ نہیںآ رہی ۔۔۔ کوئی بات نہیںپھر بھی کوشش کرتے ہیںہو سکتا ہے کوئی حل نکل آئے۔ میں لغات کو کھول لیتا ہوںاور اس سے تلاش کرتا ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #535 شمشاد نے کہا: اس دھاگے پر کوئی آسیب آ گیا ہے کہ کوئی رکن ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن میں کسی آسیب سے نہیں ڈرا کرتا۔
شمشاد نے کہا: اس دھاگے پر کوئی آسیب آ گیا ہے کہ کوئی رکن ادھر کا رخ ہی نہیں کر رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن میں کسی آسیب سے نہیں ڈرا کرتا۔
سارا محفلین دسمبر 12، 2007 #537 یہ تو ہم مہینوں مغز کھپائی بھی کرتے تب بھی یہ لفظ نہ ملتا کیونکہ دیکھ ہی ابھی رہے ہیں۔۔