گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
سوچیں سوچیں، لیکن اتنا نہیں کہ سر درد ہونے لگ جائے۔
جب ہار مان لیں تو بتا دیں تا کہ میں بتا دوں۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے لگ رہا تھا کہ یہ کسی بیمار آدمی کی کارستانی ہے سو ایسا ہی ہوا
آپ درد شقیقہ کے لیے کشتہ ہڑتال گئو دنتی صبح شام 1 رتی استعمال کریں افاقہ ہوگا انشاء اللہ
اب میں‌ بھی امتحان لے سکتا ہوں نا !
ربر
کیا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر میرے روبرو ہوتے تو میں آپ کو بتاتا کہ بیمار کون ہے اور کس کی کارستانی ہے؟

آئیندہ خیال رکھیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مشام مشم کی جمع ہے، مطلب ہے سُونگنے کی قوت کی جگہ، دماغ
عربی کا لفظ ہے، اسم ہے اور مذکر استعمال ہوتا ہے۔
 
Top