گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
اس وقت کوئی بھی لفظ زیرِ غور نہیں ہے تو کیوں نہ میں ہی دے دوں ایک آسان سا :

مالخولا
 

شمشاد

لائبریرین
حسن یہ لفظ مالیخولیا فارسی سے اردو زبان میں آیا ہے، اسم ہے، مذکر کے طور پر بولا جاتا ہے اور اس کا مطلب ہے ایک قسم کا جنون، خفقان۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ لفظ تو مجھے کبھی نہیں آ سکتا تھا ۔۔:confused: سن ہی پہلی دفعہ رہی ہوں ۔۔:(۔۔۔ اتنے اوکھے لفظ دے کر میرا انتظار نہ کیا کریں شمشاد بھائی ۔۔


اگلا لفظ : اتفار
 
Top