گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
واہ واہ۔ اس محفل میں بھی کچھ رونق تو آئ!!
تو ایک لفظ میری طرف سے۔ جلدی جواب ہو تو بہتر ہے ورنہ میں خود بھول جاؤں گا،۔۔۔۔
لگازی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لفظ شک میں ڈال رہا ہے کہ کہیں کارواں تو نہیں پوچھنا تھا، غایب الف کرنا تھا اور کر دیا ایک عدد ' ر' کو۔
 

سارہ خان

محفلین
کاررواں مین دو "ر" آتے ہیں نہ شمشاد بھائی ۔۔۔:confused:

اگر نہیں آتے تو میں سوال واپس لیتی ہوں ۔۔:tounge:

اب آپ ہی پوچھیں کوئی ۔۔ لیکن آسان سا ۔۔۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب اعجاز بھائی، لیکن میں چاہ رہا تھا کہ سارہ بھی ذہن آزمائی کر لے، اسی کے لیے تو اتنا آسان لفظ دیا تھا۔

چلیں اب آپ کوئی لفظ دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس حساب سے تو حساسیت غلط ہے۔ دو دفعہ سین تو سارہ نے لگا دی لیکن الف کا اضافہ کیسے کر لیا؟
 

سارہ خان

محفلین
نہیں دو دن سے یہ دونوں ہی غائب ہیں گپ شپ سے تو دماغ اور چلتا ہے نہ ۔۔۔:tounge:

میں گمان ہی کرتی رہ گئی ۔۔ اور آپ نے حقیقت کو سمجھ لیا ۔۔۔:(
 
Top