گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
بھول گئے ہو شمشاد خود بھی تو اس لفظ کو سب لوگ بھول جائیں۔ اور نیا لفظ شروع کیا جائے۔
چلو میں دیتا ہوں:
داء
 
شمشاد

لائبریرین
ابن سعید آپ شاید اس کھیل کو سمجھے نہیں۔ یہاں ایک لفظ دیا جاتا ہے جس میں سے دو ایک جیسے حروف غایب ہوتے ہیں۔ اب اعجاز بھائی نے لفظ " داء " دیا ہے۔ اس میں سے دو ایک ایک جیسے حروف غایب ہیں۔ ان کو ڈھونڈ کر لفظ مکمل کرنا ہے۔
 
میں نے اس کھیل کو سمجھ لیا ہے۔ اور موصوف کے لفظ‌کو مکمل بھی کر دیا ھے۔ غالبا دلائل لفظ پر آپ کی نگاہ نہیں‌پڑی۔

نیز یہ کہ میں نے اسی مراسلے میں اگلا گمشدہ لفظ‌بھی ارسال کر دیا ہے اشارہ سمیت۔ غور کریں لفظ ک - م - پر۔ جس میں خالی مقامات پر - لگے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی آپ نے بلکل بجا فرمایا۔ میرا اس طرف دھیان ہی نہیں گیا تھا۔ کہ میرا دھیان آپ کی کشمش کی طرف لگا ہوا تھا۔

یہ لیجیئے اگلا لفظ

گ ج ی ہ
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو اردو کی محفل ہے اور آپ نے ہندی کا لفظ دے دیا۔ ہمیں تو اردو بھی صحیح سے نہیں آتی، ہندی کا لفظ کیسے بوجھ پائیں گے۔ ہیں جی۔
 
خیر میں ہی بتائے دیتا ہوں۔
گجراج اردو ادب میں مستعمل ہے اس لیئے پوچھا تھا۔ :)

ویسے گجراج کو - ا ت - ی بھی کہتے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ گجراج آج پہلی دفعہ سنا ہے اور آپ کا لکھا ہوا پہلی دفعہ دیکھا ہے۔ گجرات کہتے تو بات بھی تھی۔

اور یہ اگلا لفظ بھی کیا اسی قبیل کا ہے؟
 
Top