بالکل صحیح چلو اب اگلا لفظ تمہاری طرف سے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2008 #586 پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و راہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
الف عین لائبریرین جنوری 10، 2008 #587 درست شمشاد۔ اب اگلا تم دو یا سارہ آ رہی ہے دینے۔۔۔ زینب کہاں ہے۔۔
الف عین لائبریرین جنوری 11، 2008 #589 میں اب بھی نہیں دیتا۔ سارہ کو آنے دیں۔ اگرچہ یہ لفظ دوسری جگہ آ چکا ہے!!
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2008 #591 اعجاز بھائی صرف سارہ اور حسن دلچسپی لیتے ہیں اس کھیل میں۔ سارہ آ نہیں رہی اور حسن امتحانوں کی وجہ غیر حاضر ہے۔
اعجاز بھائی صرف سارہ اور حسن دلچسپی لیتے ہیں اس کھیل میں۔ سارہ آ نہیں رہی اور حسن امتحانوں کی وجہ غیر حاضر ہے۔
حسن علوی محفلین جنوری 15، 2008 #592 لیجیئے اپنی حاضری کے ساتھ ہی ایک نیا لفظ بھی لے آیا ہوں: قمت بہت ہی آسان ھے، شاید شمشاد بھائی بوجھ لیں
لیجیئے اپنی حاضری کے ساتھ ہی ایک نیا لفظ بھی لے آیا ہوں: قمت بہت ہی آسان ھے، شاید شمشاد بھائی بوجھ لیں
سارا محفلین جنوری 17، 2008 #599 جو میں نے پچھلا لفظ دیا تھا وہ مجھے خود بھول گیا تھا اس لیے ادھر کا چکر نہیں لگایا۔۔۔ پتا نہیں ہمارا ہی ہو گا شاید
جو میں نے پچھلا لفظ دیا تھا وہ مجھے خود بھول گیا تھا اس لیے ادھر کا چکر نہیں لگایا۔۔۔ پتا نہیں ہمارا ہی ہو گا شاید