گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
ہندی کی گجراج کی طرف تو میرا خیال بھی نہیں گیا تھا۔ یہ اردو محفل ہے نا۔ لیکن میں نے اپنے بوڑھے دماغ پر زیادہ بوجھ ڈالنا بھی مناسب نہیں سمجھا اور چوم کر چھوڑ دیا۔
لیکن سعود نے اس کو آسان بنا دیا ہے، خالی جگہوں کی نشان دہی کر کے۔ لیکن اس کے بغیر چیزے دیگراست۔
نیا لفظ

ن د و س ت
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ ابن سعید صاحب کا " ویسے گجراج کو - ا ت - ی بھی کہتے ہیں " چھوڑ گئے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
ہاتھی میرے ساتھی تو مشہور فلم تھی، وہ تو سب نے دیکھی ہی ہوگی۔ کیوں سعود؟اب میرے لفظ پر غور کریں۔
 
طاہر

محفلین
ہندی کی گجراج کی طرف تو میرا خیال بھی نہیں گیا تھا۔ یہ اردو محفل ہے نا۔ لیکن میں نے اپنے بوڑھے دماغ پر زیادہ بوجھ ڈالنا بھی مناسب نہیں سمجھا اور چوم کر چھوڑ دیا۔
لیکن سعود نے اس کو آسان بنا دیا ہے، خالی جگہوں کی نشان دہی کر کے۔ لیکن اس کے بغیر چیزے دیگراست۔
نیا لفظ

ن د و س ت

ب ن د و ب س ت۔۔۔۔۔بندوبست
 
شمشاد

لائبریرین
اور میں یہ سمجھتا رہا کہ کہ صرف " ن د و س ت " حروف سے ہی کوئی لفظ بنانا ہے۔

اصل میں یہ " ندوست" لکھنا چاہیے تھا۔

حروف کو الگ الگ لکھ کر لفظ ڈھونڈنے کا دھاگہ دوسرا ہے۔
 
Top