گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
گرو جی ابھی اعجاز بھائی نے تصدیق نہیں کی کہ ان کا دیا ہوا لفظ صحیح ہے کہ نہیں،

دوسری بات یہ کہ آپ بالکل لفظ دے سکتے ہیں۔

تیسری بات یہ کہ یہ دھاگے آپس میں گڈمڈ ہو گئے ہیں۔ یہ دھاگہ گمشدہ حروف کا ہے جس میں ایک لفظ میں دو ایک جیسے حروف گُم ہوتے ہیں۔
 

گرو جی

محفلین
گرو جی ابھی اعجاز بھائی نے تصدیق نہیں کی کہ ان کا دیا ہوا لفظ صحیح ہے کہ نہیں،

دوسری بات یہ کہ آپ بالکل لفظ دے سکتے ہیں۔

تیسری بات یہ کہ یہ دھاگے آپس میں گڈمڈ ہو گئے ہیں۔ یہ دھاگہ گمشدہ حروف کا ہے جس میں ایک لفظ میں دو ایک جیسے حروف گُم ہوتے ہیں۔

معذرت جناب
 

شمشاد

لائبریرین
گرو جی لگتا ہے آپ نے میری بات کو دل پر لے لیا۔

آپ شوق سے لفظ دیں لیکن یہاں ایسا لفظ دیں جس میں سے دو ایک جیسے حروف کم ہوں تا کہ یہ دھاگہ اپنے عنوان کے مطابق آگے بڑھ سکے۔
 

گرو جی

محفلین
بھائی میں نے کوئی ُبرا نہیں مانا میں نے تو مغل بھائی کے سوال کا جواب دیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
گرو جی مغل صاحب نے جو لفظ دیا ہے " مستون " یہ ایک نامکمل لفظ ہے اور اس میں دو ایک جیسے حروف کم ہیں۔ وہ ڈھونڈ کر لفظ کو مکمل کرنا ہے۔
 

گرو جی

محفلین
ٹھیک ہے بھائی ویسے دھاگے کی جگہ لڑی کا لفظ زیادہ مناسب ہے
دھاگہ تو تھریڈ کا اردو معنی ہے
 

الف عین

لائبریرین
او ہو۔۔ واقعری گڑبڑان ہو گئی یہاں۔۔۔ خیر میرا لفظ ’محاکات‘ تھا شمشاد۔ اور عدنان کا ’کلیات‘
کیا واقعی مغل نے اب ویسا ہی لفظ دیا ہے کہ دو یکساں حروف محذوف ہیں؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مغل صاحب ہی بتا سکتے ہیں کہ ان کے دیئے ہوئے لفظ میں سے دو ایک جیسے حروف غائب ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مغل صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں اس دھاگے پر۔

فہد بھائی یہ " شوریدہ " آپ نے کہاں سے لکھ دیا؟

اور " و ہ د ر د ی " کو ترتیب سے لکھنا ہے یا ایک جیسے دو حروف کم ہیں؟
 

ابوشامل

محفلین
لو جی کر لو گل :( ہم سمجھے کہ الفاظ کو الٹ پھیر کر لکھا گیا ہے اس لیے ایک جواب بھی دے ڈالا اور ایک سوال بھی۔ خیر اب جو ہو گیا سو ہو گیا۔ تکلیف کے لیے تمام اراکین سے معذرت
 

ابوشامل

محفلین
معاملہ اب سمجھ میں آیا کسی اور دھاگے پر زھرا علوی صاحبہ کے سوال کا جواب یہاں دے بیٹھا، سٹھیا گیا ہوں لگتا ہے :)
 
Top