ابو کاشان۔۔ یہاںالفاظ کے تین کھیل چل رہے ہیں۔ یہاں محض anagram دیا جاتا ہے۔
’لفظ ڈھونڈھیں ‘ میں ایک ہی حرف دو جگہ حذف کیا جاتا ہے اور لفظ کھوجا جاتا ہے۔
تیسرے کھیل ’چھپا رستم‘ میں الفاظ کے مجموعے میں چھپا لفظ ڈھونڈھتا ہوتا ہے، جیسے اسی عنوان ’چھپا رستم‘ میں ’پارس‘ چھپا ہوا ہے جو ہر شے کو سونا بنانے کی فرضی اہلیت رکھتا ہے۔
//'///
معاف کرنا شمشاد، بہت دن بعد یہ تانا بانا کھلا نا تو بھول گیا کہ نیا لفظ بھی دینا ہے۔
یہ نیا لفظ ابو کاشان کے لئے۔ ورنہ شاید سارا آ جائے۔ اور ابھی تو نئے ارکان بھی ہیں عندلیب، زونی۔۔۔