گمشدہ حروف

شمشاد

لائبریرین
:great: اعجاز بھائی

اب آپ ہی کوئی لفظ دے دیں، (لیکن زیادہ مشکل نہیں) کہ ڈھونڈنے میں ہی ہفتہ لگ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
طاہر بھائی لغت میں طنطنہ کا مطلب “ رعب، دبدبہ ، شان و شوکت “ لکھا ہوا ہے۔

اور دوسرا لفظ “ دبدبہ “ ہی ہے۔
 
Top