گمشدہ حروف

طاہر

محفلین
کافی کوشش کی مگر ایک ہی لفظ بار بار ملتا ہے

جو کہ ہے تو غلط مگر پھر بھی لکھ دیتا ہوں
عنکبوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک ماہ وش بھائی کو کوئی اور جواب دے، آگے چلتے ہیں۔

آسان سا لفظ دیتا ہوں :

ھنھٹ
 

شمشاد

لائبریرین
جی اعجاز بھائی جھنجھٹ ہی ہے۔

ماہ وش نے بھی ایک لفظ دیا ہوا ہے۔ وہ تو ہمیں نہیں آیا۔ آپ کوشش کریں۔ انہوں نے “ نکبو “ دیا تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
اس دھاگے پر کوئی کیوں نہیں آیا اتنے دن سے ۔۔۔ :roll: مجھے تو بہت دلچسپ لگتا ہے یہ کھیل ۔۔۔میں اگلا لفط دے رہی ہوں ۔۔
:)

ہی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو لکھنا تھا کہ اس میں کتنے حروف گم ہیں۔

کہیں “ دہی “ تو نہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
دو ایک جیسے الفاظ کم ہیں ۔۔۔۔ جیسا کہ کھیل کا اصول ہے ۔۔
بالکل سامنے کا لفظ ہے دور دور مت سوچیں ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح، اصل میں اس وقت میرے پاس پاسپورٹ ہی پڑا ہوا تھا، اس کی تجدید کے سلسلے میں فارم بھر رہا تھا۔

اب آپ کی باری لفظ دینےکی۔
 

سارہ خان

محفلین
ہمم یہ بھی ہو سکتا ہے ۔۔ صحیح مان لیتے ہیں ۔۔ ویسے میں نے کچھ اور پوچھا تھا۔۔۔
اب اگلا لفظ آپ دیں ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ کے لیے تو آسان ہی ہونا تھا ناں۔

چلیں اب آپ کوئی لفظ دے دیں۔
 
Top