گمشدہ حروف

الف عین

لائبریرین
جوجو۔ اس کا اصول ہے کہ دو حروف گم شدہ ہوں اور دونوں ایک ہی حرف ہو، جیسے م سل م ان کی مثال اوپر گزری ہے۔ م مشترک حرف تھا جو دو بار گم تھا۔
 
الف عین

لائبریرین
جوجو۔ اس کا اصول ہے کہ دو حروف گم شدہ ہوں اور دونوں ایک ہی حرف ہو، جیسے م سل م ان کی مثال اوپر گزری ہے۔ م مشترک حرف تھا جو دو بار گم تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
معذرت سارہ جی، شاید اوتار کے پھولوں کی وجہ سے غلطی ہو گئی، میں نے اپنا پیغام مدون کر دیا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
معذرت کی تو ضرورت نہیں تھی شمشاد بھائی ۔۔ :(
اگلا لفظ تو کوئی بھی دے سکتا ہے ۔۔ اگر جیہ دینا چاہے تو وہ ہی دے دے ۔۔۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
مجھے تو اس کے کھیل کے قواعد اب معلوم ہوگیئے

نیا لفظ آپ ہی دیں سارہ
 
شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
جا بجا تم ہی الفاظ دئے جا رہے ہو شمشاد؟

اعجاز بھائی آپ کا ذومعنی جواب درست ہے لیکن کیا کروں اور کوئی آ ہی نہیں رہا ادھر، سارہ نے دلچسپی لی تھی، جیہ بھی آئی تھی، پھر کدھر رہ گئیں ؟
 
Top