گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اسے براؤن رنگ جو کیا ہوتا ہے۔

س) شادی کے بعد آٹے دال کا ہی بھاؤ کیوں معلوم ہوتا ہے؟ گوشت سبزی کا کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں سفید پوشوں کا کھانا ہے۔
دونوں گوشت کے بغیر بھی پک جاتی ہیں۔

س) سیاسی چمچے اور دیگ کے چمچے میں کیا فرق ہے؟
 
ایک سیاہ ست میں ہوتا اور دوسرا دیگ میں
ورنہ کام دونوں کا ایک ہے اور نام بھی۔

بکرے کی ماں کب تک خیرمنائے گی؟
 

فہیم

لائبریرین
جب تک چھری کے نیچے آنا نصیب میں نہیں‌ہوگا

س: انڈے اور دودھ کے کیا نقصانات ہیں؟
 

خرم

محفلین
کوئی بھی نہیں۔

س) آسمان سے گرا کھجور میں ہی کیوں اٹکتا ہے؟‌ پیپل میں کیوں نہیں اٹکتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
مٹی گارے کا بھلے ہو لیکن ہو پیار محبت والا۔

س) بونگیاں مار کے کیسے خوش رہا جا سکتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
اب وہ زمانے تھوڑی نہ رہے کہ سب مل کر بلو کے گھر جایا کرتے تھے اب تو بلو خود آ جاتی ہے۔ :)

ابرار کے سانگز کی خاص بات؟
 

خرم

محفلین
سشمشاد بھائی - یہ تو آپ اپنے آپ سے پوچھیں

ضبط - اپنے علاقے کا جو ہوا :wink:

س) بھینس ہوا میں کیوں نہیں اُڑتی؟
 

عمر سیف

محفلین
نہیں لاسٹ خبر آنے تک ابرار نے کہیں بھی ذکر نہیں کیا ایسا

ابھی جو نیا سانگ آیا ہے کی وہ پرمین ہے یا پروین ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top