گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
اللہ جانے ہم نے تو صرف ٹیکس والا ہی سنا ہے۔

س) کتا بلی کا دشمن کیوں ہوتا ہے؟
 

خرم

محفلین
اسلام آبادوں آئی ایہہ فیکس
سوہنیاں تے ہن لگا کرے کا ٹیکس

پر ساہنوں کیہہ

س) آپ کو آج ابرار میں اتنی دلچسپی کیوں ہو گئی؟
 

خرم

محفلین
آپ جنوری کر لو یار

س) آپ ہمارے ساتھ “ٹانگے والا خیر منگدا“ والا سلوک کیوں کر رہے ہو؟ :shock:
 

عمر سیف

محفلین
نہیں۔

اچھا پھر اللہ حافظ۔

اب کوئی سوال نہیں ابرار پہ۔

جاتے وقت اللہ حافظ کیوں کہتے ہیں؟
 

خرم

محفلین
کیونکہ صرف وہی ہم سب کا حافظ و ناصر ہے۔

س) اب اگلی دفعہ کس پر سوال کیجئے گا؟ ذرا تیاری شیاری کر آئیں ہم بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بتاتا ہوں۔

س) ایک وقت تھا دروازے پر لکھتے تھے “ جی آیاں نوں“ پھر وقت آیا “ یو آر ویلکم “ اور اب “ کتوں سے ہوشیار رہیں“ لکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
 

خرم

محفلین
آپ اگر ہر روز نہ پہنچ جایا کرتے تو “جی آیاں‌ نوں“ ہی لکھا رہتا۔

س) اگر آپ کے پاس ایک پالتو شیر ہو تو آپ کیا کریں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چڑیا گھر والوں کو دے دیں گے کہ
خود کھانے کو گوشت نہیں ملتا اسے کہاں سے کھلاتے۔

س) شیخو انار کلی کو لیکر بھاگ کیوں نہیں گیا تھا؟
 

فہیم

لائبریرین
شہزادہ جو ٹھہرا اگر بھاگ جاتا تو بادشاہ کیسے بنتا

س: عشق اور حماقت میں کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ نہ ہو تو مار کون کھائے گا۔

س) گاڑی دونوں طرف ایک ہی رفتار سے کیوں نہیں چلتی؟
 

فہیم

لائبریرین
کیوں کے پیچھے صرف ایک گیئر ہوتا ہے

س: ایک بچارے بچے کی فورڈ کار خراب ہے اس کا باپ وہ کب صحیح کراکے اس کو دے گا :wink: (گستاخی معاف)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top