گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب اس کے ابو پیسے جمع کروا دیں گے۔

س) اتنے سارے بنکوں کی بجائے ایک ہی بنک کیوں نہیں ہوتا؟
 

خرم

محفلین
بھائی آپ نے بلدیہ کا ٹھیکہ لینا ہے کیا؟ :roll:

س) کراچی سے آج کیوں دلچسپی پیدا ہو گئی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
فی کیلومیڑ آبادی کا تناسب

س) اگر آئس کریم بہت ٹھنڈی ہو تو گرم کر کے کھا سکتے ہیں؟
 
ہاں! کھاسکتے ہیں بشرطیکہ آپ کا موڈ آئسکریم کھانے کا نہیں، بلکہ شربت پینے کا ہو۔
س) برف گرمی میں کیوں پگھل جاتی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
کھانوں میں صرف دماغ ہی پکایا جا سکتا ہے ۔ :wink:

لوگ آلو گوشت ہی کیوں بناتے ہیں ۔۔۔ گوشت آلو کیوں نہیں بناتے ۔ ؟
 

فہیم

لائبریرین
لوگوں کو ہاتھ گھما کر کان پگڑنے کی عادت نہیں‌ہے :wink:

س: کیا آگ اور پانی کا میل ہونے کے چانسز ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
ہاں اگر پانی پر تیل ڈال کر اس پر آگ لگا دی جائے ۔ :wink:

یہ دھواں اُوپر کیوں اٹھتا ہے ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
تو بھینس کو کچھ نہیں ہوگا ۔۔ ہاں البتہ بیل بیچارہ ضرور ناچنے لگے گا ۔ :D

آستین کے سانپ کیسے ہوتے ہیں ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top