گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سارہ خان نے کہا:
اس دھاگے پر کوئی کیوں نہیں آ رہا اتنے دنوں سے ۔۔۔ :roll:
آپ آگئی تھیں، تو کچھ سوال جواب ہی کرلیے ہوتے۔۔۔۔۔
خیر۔۔۔۔
س) محدب عدسے سے بڑا کیوں نظر آتا ہے؟
کیونکہ وہ اسی مقصد کے لیے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
س) محدب عدسے اور دھوپ کی مدد سے کبھی کچھ جلا کر دیکھا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین

عمر سیف

محفلین
اب یہ تو وہی بتائیں جنھوں نے کل کا نام کل رکھا۔

شادی کے دن دلہا منہ پہ رومال کیوں رکھتا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
جب کوئی کام زیادہ کرنے لگ جاؤ تو خود ہی بن جاتی ہے بغیر بتائے شریر کہیں کی۔

دُلہا کو تحفے میں رومال اور شیونگ کا سامان ہی کیوں دیا جاتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تاکہ منہ دکھائی کی بجائے منہ دُکھائی نہ ہو جائے

چندا ماموں پر رہنے والی بڑھیا کی عمر کتنی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آنے والی شامت کو Underestimate کرنے کی بنا پر

بکرے کی ماں‌کا ذکر ہوتا ہے، بکرے کا باپ کیوں نہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شامت کا مارا

دلہا کی شکل پر بارہ بجے ہوتے ہیں اس لئے سہرہ باندھتا ہے، دلھن کا منہ کیوں چھپاتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top