گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔ اچھا جواب تھا۔ :D


دولہا خوش ہوتا ہے۔ دولہن تو ماں باپ کو چھوڑ کر جا رہی ہوتی ہے نا۔ :(


یہ خوشی کیا ہوتی ہے؟؟
 

عمر سیف

محفلین
خوشی کرینہ کپور کی فلم کا نام تھا۔

دُلہا پہلے سلام کرتا ہے دُلہن کو کہ دُلہن دُلہے کو‌؟
 

عمر سیف

محفلین
اس کا مطلب جس نے شادی کی ہو وہ بھی نہیں بتا سکتا ۔

دُلہے کے دل میں لڈو پھوٹتے ہیں، دُلہن کے ؟
 

ماوراء

محفلین
lol۔ مزے کے جواب دئیے ہیں ضبط۔ :)

دونوں کے ہی پھوٹتے ہوں گے۔ lol


دولہن ،دولہا کیسے لکھتے ہیں؟؟

دولہن یا دلہن ، دولہا یا دلہا
 

تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہا۔ اچھا جواب تھا۔ :D


دولہا خوش ہوتا ہے۔ دولہن تو ماں باپ کو چھوڑ کر جا رہی ہوتی ہے نا۔ :(


یہ خوشی کیا ہوتی ہے؟؟
شائد قبل از مسیح میں تو ایسا ہوتا ہوگا
آجکل تو خوش ہوتی ہے کے چلو اب میں بھی کسی پر حکم چلا سکوں گی۔
:wink:
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
lol۔ مزے کے جواب دئیے ہیں ضبط۔ :)

دونوں کے ہی پھوٹتے ہوں گے۔ lol


دولہن ،دولہا کیسے لکھتے ہیں؟؟

دولہن یا دلہن ، دولہا یا دلہا
دلہن اور دلہا ہی لکھتے ہیں ۔۔

یہ سب دلہن اور دلہا کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔؟
 

سارہ خان

محفلین
پرانا رواج ہے ۔۔ آجکل تو ہر رنگ پہن لیتی ہے دلہن۔۔

شادی کا جوڑا دلہن کے لئے دلہا والے ہی کیوں لے کر آتے ہیں؟؟
 

عمر سیف

محفلین
دُلہن والوں کے پیسے میک آپ وغیرہ پہ ختم ہوگئے ہوتے ہیں اس لیے۔

دُلہا دُلہن کا کیا لگتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
جو لگنا چاہئے۔۔۔
کیا آپ کے دلہا بننے کے دن قریب ہیں ۔۔ جو اتنے سوال کیے جا رہے ہیں شادی کے بارے میں ۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top