گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
کیونکہ گدھا گھاس کھاتا ہے ۔۔۔

گھوڑے اور اونٹ کے بھی سینگ نہیں ہوتے تو صرف گدھا بیچارو کیوں بدنام ہے اس معاملے میں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس میں کیا مشکل ہے، دلہا سبی چلا جائے اور دلہن مری۔

س) چینی میٹھی کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کنوارے پن سے ریٹائر ہوتا ہے ایک کرکٹ سے ریٹائر ہوا ہے۔

س) مگر مچھ کا منہ اتنا بڑا کیوں ہوتا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
تاکہ وہ زیادہ بولنے والوں کو آسانی سے کھا سکے۔ :)

انسان کا منہ اتنا چھوٹے ہونے کے باوجود وہ اتنی بڑی بڑی باتیں کیسے کر لیتا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
بہت کچھ ہوتا ہے مختصر یہ کہ پیٹ بھر جاتا ہے

س: کیا ہوا کو نمک اور مرچ کے ساتھ کھایا جاسکتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
جی ہاں کیوں نہیں ۔۔ ذرا کھا کر دیکھئےگا کتنا مزیدار ہوتی ہے ۔۔۔ :p :p

ہوا تو لگتی ہے ۔۔ پھر ہم اسے کھاتے کیوں ہیں؟؟
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو اپنے آپ سے پوچھیں کیوں کہ آپ نے تو نمک مرچ کے ساتھ بھی کھائی ہوئی ہے :wink:


س: جیکھواڑا کے کیا معنی ہیں؟ :?
 

سارہ خان

محفلین
میں کیوں کھاؤں گی ۔۔۔ شوق تو آپ کو ہو رہا تھا جاننے کا تو اب اب کھا کر دیکھ لیجئے نہ کہ کیسی ہوتی ہے ۔۔۔ :p

یہ کس زبان کا لفظ ہے؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
لگتا ہے چوٹ کا اثر کافی گہرا ہے ۔۔ جو ایسے سوال دماغ میں آ رہے ہیں ۔۔ :roll: ۔۔
اس کا جواب کے لئے آپ کو دماغی امراض کے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ۔۔ وہ صحیح بتائے گا آپ کو ۔۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top