پرانا رواج ہے ۔۔ آجکل تو سو طعام نظر آتے ہیں ۔۔ ہم لوگ شادیوں میں اتنی فضول خرچی کیوں کرتے ہیں ؟
سارہ خان محفلین مئی 6، 2007 #881 پرانا رواج ہے ۔۔ آجکل تو سو طعام نظر آتے ہیں ۔۔ ہم لوگ شادیوں میں اتنی فضول خرچی کیوں کرتے ہیں ؟
عمر سیف محفلین مئی 6، 2007 #889 نہیں تو کافی چیزوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے روٹی۔ روٹی کا نام روٹی ہی کیوں پڑا؟
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2007 #892 لعل گدڑی میں ہوتا ہے لال تربوز میں ہوتا ہے س) برتھ ڈے پر کیک ہی کیوں کاٹتے ہیں؟
عمر سیف محفلین مئی 6، 2007 #893 آسانی سے کٹ جاتا ہے اور خون بھی نہیں نکلتا درد بھی نہیں ہوتا۔ کیک کہاں سے ملے اتنے ڈھیر سارے؟
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2007 #894 جال کو دھوتے ہوئے، میرا مطلب ہے نیٹ سرفنگ کرتے ہوئے۔ س) عقاب اتنا اونچا کیوں اڑتا ہے؟