گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
جس پر بجلی گرتی ہے اس کی تو کم از کم ضرور تصویر کھنچ جاتی ہے ۔

برسات صحراؤں میں‌ کیوں نہیں ہوتی ۔ ؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ وہ سن سکتا تھا مگر دیکھ نہیں سکتا تھا ۔

ٹی وی اگر ایجاد نہ ہوتا تو کس کو سب سے زیادہ پریشانی ہوتی ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ریموٹ بنانے والی کمپنیوں کو۔

س) ہوائی جہاز کا اڑتے اڑتے اگر ٹائر پنکچر ہو جائے تو؟
 

سارہ خان

محفلین
پیرا شوٹ کے ذریعے ہوا میں کھڑے ہو کر بدل دیں گے ۔۔۔

ٔپیرا شوٹ اگر بیچ ہوا میں شوٹ ہو جائے تو؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
شوٹ کرنے والا کیمرہ مین اچھا ہونا چاہیے۔

س) موبائیل فون رحمت ہے کہ زحمت؟
 

سارہ خان

محفلین
آپ کی والی ہر گز نہیں ہوتی ۔۔ کیونکہ وہ ڈائٹنگ نہیں کرتے ۔۔ :p

لوگ وزن بڑھاتے ہی کیوں ہیں جو کم کرنے کی فکر ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
فکر ہی تو کرنے کے لیے بڑھاتے ہیں۔

س) لوگ اپنے موبائیل میں بیلنس کیوں نہیں رکھتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو کراچی کا نام لاہور اور لاہور کا نام کراچی ہوتا۔

س) کیک چائے کے ساتھ اچھا لگتا ہے یا پیپسی کے ساتھ؟
 

شمشاد

لائبریرین
مصلوب کا مطلب ہے صلیب پر چڑھایا گیا یا سولی دیا گیا۔

س) اگر لپ سٹک بننا بند ہو جائے تو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top