گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹرام بھی تو پٹری پر ہی چلتی تھی اور متروک چور بازاری کی وجہ سے ہوئی۔

س) بحری جہاز دریاؤں میں کیوں نہیں چلتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی دفعہ سنا ہے کہ بحری جہاز دریاؤں میں چلتے ہیں۔ پھر ہوائی جہازوں کو بھی چلنا چاہیے، کیا مشکل ہے۔

س) ٹانگے کے پہیے اتنے بڑے بڑے کیوں لگاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک من پسند جواب نہ آ جائے۔

س) پاگل خانے میں مردوں کی تعداد عورتوں سے زیادہ کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تین کیا کم ہوتی ہیں جو آپ چار کے چکر میں ہیں۔

س) ڈاکٹر اپنے معاوضے کو فیس کیوں کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دھوکہ دینے کے لیے۔

س) سب سے بڑے ہوائی جہاز کو رنگ کرنے کے لیے کتنا رنگ درکار ہو گا؟
 

ظفری

لائبریرین
جو منہ کے حدودِ رقبہ کے پھیل جانے اور کم ہوجانے کا فرق ہوتا ہے ۔

آنسو ہنسی میں کیسے چھپائے جاتے ہیں ۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top