گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ملاوٹ ہوتی ہوگی ۔۔
(ویسے مجھے تو فیصل آباد کے پانی میں کچھ فرق محسوس نہیں ہوا تھا ۔۔ :roll: )

پانی مزکر ہے تو برف مؤنث کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
پانی نلکے میں آتا ہے جبکہ برف خریدنی پڑتی ہے۔

س) آنکھیں مختلف رنگوں کی کیوں ہوتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ سارے کا سارا مشرف نے خرید لیا ہے۔

س) موت کے کنوئیں کو موت کا کنواں کیوں کہتے ہیں، حالانکہ اس میں بہت سارے لوگ زندہ پھر رہے ہوتے ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
میں تو رسالہ کہتا ہوں


سائنس کا سوال

باٹنی کسے کہتے ہیں ؟ اس کی تعریف کریں ؟؟

یہ مجھے بھی پیپروں میں آیا تھا :p
 

شمشاد

لائبریرین
باٹنی باٹ کی بیوی ہے۔ (یہ پیپر میں نہیں لکھ دینا)

س) چھوٹا جہاز کتنے کا ملتا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
یہ سوال تو فرزوق آپ کو اسکول والے تھریڈ میں پوچھنا چاہئے تھا ۔۔۔
باٹنی لاطینی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اور اس کے معنی ہیں پودوں کی اسٹدی ۔۔۔

چھوٹا جہاز خود بھی بنا سکتے ہیں فری میں پیپر کا ۔۔ :)

بچوں کو کھلونے کیوں اچھے لگتے ہیں ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
بچھی ہوئی ،پتا نہیں کون سا مُلک ہے جس میں سمندر کہ اندر ریلوے لائن بچھی ہوئی اُس دن نیشنل جیوگرافی پر بتا رہے تھے


اور سارہ جی پیپر میں ،میں نے بھی یہی لکھا تھا


اب

MBBS کس کہ مخفف ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
سارہ خان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
اور سارہ جی پیپر میں ،میں نے بھی یہی لکھا تھا

گڈ ۔۔ پھر تو پاس ہو گئے آپ ۔۔۔۔ :wink: ۔۔ میرے بھی نائنتھ کے بائیو کے پیپر میں یہ سوال آیا تھا ۔۔ ویسے آپ نے کونسے امتحانات دیئے ہیں ؟

انشاءاللہ پاس تو میں ہو جاؤں گا ،،اور میں نے آرٹس میں پیپر دئیے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top