کالے شیشوں والی عینک لگا کر۔ س) ہر کام میں دلی ہی کیوں دور ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 10، 2007 #1,361 کالے شیشوں والی عینک لگا کر۔ س) ہر کام میں دلی ہی کیوں دور ہوتی ہے؟
Q qaral محفلین جون 10، 2007 #1,362 کیونکہ دلی دل میں رہتی ہے اور کوئی تھڑ دلا دل تک کیسے پہنچ سکتا ہے تو اس کیلئے کہتے ھیں ھنوز دلی دور است
کیونکہ دلی دل میں رہتی ہے اور کوئی تھڑ دلا دل تک کیسے پہنچ سکتا ہے تو اس کیلئے کہتے ھیں ھنوز دلی دور است
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,366 گھٹنوں میں اگر کان کی جگی ناک ،ناک کی جگہ کان ۔ ہونٹوں کی جگہ آنکھیں اور آنکھوں کی ہونٹ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
گھٹنوں میں اگر کان کی جگی ناک ،ناک کی جگہ کان ۔ ہونٹوں کی جگہ آنکھیں اور آنکھوں کی ہونٹ ہوتے تو کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جون 11، 2007 #1,367 یہی کہ صبح شام دنیا والے دیکھنے آ رہے ہوتے ایسے بچے کو۔ س) کسی کی نظر کمزور ہو، وہ عینک بھی لگائے، پھر بھی نظر نہ آئے تو کیا کرئے؟
یہی کہ صبح شام دنیا والے دیکھنے آ رہے ہوتے ایسے بچے کو۔ س) کسی کی نظر کمزور ہو، وہ عینک بھی لگائے، پھر بھی نظر نہ آئے تو کیا کرئے؟
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,368 لینز لگوا لے اس وقت چار بج کر 10 منٹ ہوئے کل اسوقت کیا ٹائم ہوگا؟
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,370 گرمی کی وجہ سے اگر ایک بچہ سائیکل نہیں چلانا چاہتا تو وہ کیا کریں؟؟÷
شمشاد لائبریرین جون 11، 2007 #1,371 نہ چلائے، ویسے ہی سائیکل پر بیٹھا رہے۔ س) سردی میں خارش کیوں ہوتی ہے؟
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,372 انڈے کھانے کہ وجہ سے سردیوں رضائی اوڑھنا کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جون 11، 2007 #1,373 تا کہ رضائی استعمال ہو سکے۔ س) سردیوں میں چائے زیادہ کیوں پیتے ہیں؟
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,376 بندہ بیمار ہو جاتا ہے اُسکی طاقت میں کمی واقع ہوتی ہے دودھ ایک نامکمل غذا ہے دودھ پینے کہ چند نقصانات لکھیں ؟؟؟؟؟
بندہ بیمار ہو جاتا ہے اُسکی طاقت میں کمی واقع ہوتی ہے دودھ ایک نامکمل غذا ہے دودھ پینے کہ چند نقصانات لکھیں ؟؟؟؟؟
ظ ظفری لائبریرین جون 11، 2007 #1,377 ایک تو یہ کہ سب آپ کو بچہ سمجھتے ہیں ۔ دودھ کو چھان کر پینے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں ۔ ؟
فرذوق احمد محفلین جون 11، 2007 #1,378 ساری توانائی ضائع ہو جائے گی دودھ پینا کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟ اور ظفری بھائی میں آپ کہ جواب کا مطلب نہیں سمجھا ذرا روشنی ڈالیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ساری توانائی ضائع ہو جائے گی دودھ پینا کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟ اور ظفری بھائی میں آپ کہ جواب کا مطلب نہیں سمجھا ذرا روشنی ڈالیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عمر سیف محفلین جون 11، 2007 #1,379 کیونکہ دودھ پینے سے انسان صحتمند ہوتا ہے۔ تندرست آدمی کون ہوتا ہے؟