تاکہ ڈوئی مارنے میں آسانی رہے۔ س) چمچہ اچھا رہتا ہے کہ ڈوئی؟
شمشاد لائبریرین جون 6، 2007 #1,323 چمچ گندہ نہیں ہوتا۔ س) دعوتوں میں لوگ ضرورت سے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین جون 6، 2007 #1,324 مفت کا جو ہوتا ہے۔ مفت میں ملی چیز کو لوگ بھاگ کے لینے کیوں جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 6، 2007 #1,325 پیسے جو نہیں دینے پڑتے۔ س) ریل کے اگر ٹائروں والے پہیے ہوں تو کیا تیز چلے گی؟
سارہ خان محفلین جون 7، 2007 #1,326 تیز چلے گی بہت تیز نہیں ۔۔ طوفان سے پہلے خاموشی کیوں چھا جا تی ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 7، 2007 #1,327 تا کہ اس کے آنے میں خلل نہ ہو۔ س) چھوٹی گھڑی کی جگہ اگر ٹائم پیش کلائی پر باندھ لیں تو؟
فرذوق احمد محفلین جون 7، 2007 #1,328 کلائی پر نہیں گلے پر یا پیٹ پر باندھنا پڑگے گا مصلحت سے کیا مراد ہے ؟ سیریس
شمشاد لائبریرین جون 7، 2007 #1,329 مصلحت کا مطلب حکمت یا پالیسی ہوتا۔ یہ تم کیا مصلحت اختیار کرنا چاہتے ہو۔ س) فرذوق سکول کا کام گھر پر کیوں نہیں کرتا، یہاں محفل میں کیوں کرتا ہے؟
مصلحت کا مطلب حکمت یا پالیسی ہوتا۔ یہ تم کیا مصلحت اختیار کرنا چاہتے ہو۔ س) فرذوق سکول کا کام گھر پر کیوں نہیں کرتا، یہاں محفل میں کیوں کرتا ہے؟
جیہ لائبریرین جون 7، 2007 #1,330 محفل پر خاک کرتا ہے۔ اسے تو ناز بردیاریاں اٹھانے سے فرصت نہیں۔ فرزوق کو خارج کیوں نہیں کیا جارہا سکول سے؟
محفل پر خاک کرتا ہے۔ اسے تو ناز بردیاریاں اٹھانے سے فرصت نہیں۔ فرزوق کو خارج کیوں نہیں کیا جارہا سکول سے؟
شمشاد لائبریرین جون 7، 2007 #1,331 فرذوق کو نکال کر کیا فائدہ اور کیا نقصان۔ س) تولیے کا صحیح استعمال کیا ہے؟
عمر سیف محفلین جون 7، 2007 #1,333 چھ بھی ہوتے ہیں کچھ گاڑیوں کے۔ گرمی بہت بڑھ جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
شمشاد لائبریرین جون 7، 2007 #1,334 ایک اور پنکھا لگا لینا چاہیے۔ س) لوگ اپنی دہی کو کٹھا کیوں نہیں کہتے؟
سارہ خان محفلین جون 8، 2007 #1,337 نہیں ۔۔ حقیقی رنگ تو اللہ ہی کو معلوم ۔۔۔ آسمان ہمیں نیلا کیوں نظر آتا ہے ؟؟؟
عمر سیف محفلین جون 8، 2007 #1,340 تو قرآن پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوتی۔ سمجھ کو کون سمجھ سکتا ہے ؟