سمجھنے والا س) بس میں 52 کی بجائے 72 سواریاں کیسے بٹھا لیتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 9، 2007 #1,342 بٹھاتے نہیں آدھے کھڑا رکھتے ہیں ۔۔ شیر اور ببر شیر میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 9، 2007 #1,343 ببر کا۔ س) گاڑی کے آگے جانے کے چار گیئر ہوتے ہیں اور پیچھے جانے کا صرف ایک، یہ کیوں؟
فرذوق احمد محفلین جون 9، 2007 #1,344 کیونکہ سفر آگے کو کیا جاتا ہے ؟ اس شعر کی تشریحکر دیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں سیریس
کیونکہ سفر آگے کو کیا جاتا ہے ؟ اس شعر کی تشریحکر دیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں سیریس
شمشاد لائبریرین جون 9، 2007 #1,345 سیریس جوابوں کے لیے دوسرا دھاگہ کھول لو کہ اس دھاگے کا عنوان کچھ اور ہی تقاضا کرتا ہے۔ س) اندھے فلم کیسے دیکھتے ہیں؟
سیریس جوابوں کے لیے دوسرا دھاگہ کھول لو کہ اس دھاگے کا عنوان کچھ اور ہی تقاضا کرتا ہے۔ س) اندھے فلم کیسے دیکھتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 9، 2007 #1,346 جیسے باقی ہر چیز دیکھتے ہیں اندھوں میں کانا راجا کیوں ہوتا ہے ۔۔۔؟
عمر سیف محفلین جون 9، 2007 #1,349 جیسے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس آتے ہیں ویسے منی بجٹ بھی آتا ہے۔ زلزلہ کیوں آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 9، 2007 #1,350 تہِ خاک کوئی بے تاب تڑپتا ہو گا۔ س) مچھلی پانی میں ڈوبتی کیوں نہیں؟
سارہ خان محفلین جون 9، 2007 #1,351 کیونکہ اسے تیرنا آتا ہے بڑی مچھلی چھوٹی مچھلیوں کو کیوں کھاتی ہے ؟؟
سارہ خان محفلین جون 10، 2007 #1,354 درخت پر اگتے ہیں ۔۔۔ آجکل پیسے انسان سے زیادہ اہمیت کیوں اختیار کر گیا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 10، 2007 #1,355 کیونکہ اس سے انسان آسانی سے خریدے جا سکتے ہیں۔ س) آواز نظر کیوں نہیں آتی؟
ثناءاللہ محفلین جون 10، 2007 #1,356 آٹھ عدسوں والی عینک لگا کر دیکھیں نظر آ جائے گی۔ سوال: دوست اچھا ہوتا ہے کہ دشمن؟؟؟
ظ ظفری لائبریرین جون 10، 2007 #1,357 دشمنوں کے ستم کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں ہاکی سے کرکٹ کیوں نہیں کھیلی جاتی ۔ ؟
ثناءاللہ محفلین جون 10، 2007 #1,358 کیوں کہ کرکٹ سے گلی ڈانڈا کھیلا جاتا ہے۔ آپ کو شرم کیوں نہیں آتی؟؟