کرتے تو ہیں۔ آج کل سب سے آسان ذریعہ میسج پہنچانے کا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #202 کسی خاتون کو بتا دیں۔ اور اگر بہت جلد پہنچانا ہے تو تاکید کر دیں کہ کسی کو بتانا نہیں۔ س) گیس کے مریض کو گیس پر پکا کھانا کھانا چاہیے؟
کسی خاتون کو بتا دیں۔ اور اگر بہت جلد پہنچانا ہے تو تاکید کر دیں کہ کسی کو بتانا نہیں۔ س) گیس کے مریض کو گیس پر پکا کھانا کھانا چاہیے؟
عمر سیف محفلین مارچ 9، 2007 #205 نہیں ایسا سنا تو نہیں۔ شاید نہیں ہوتی۔ طبعیت خراب ہو تو ڈاکٹر کو ہی کیوں دکھائیں؟
خرم محفلین مارچ 9، 2007 #207 برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔ س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟
برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔ س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟
قیصرانی لائبریرین مارچ 9، 2007 #208 خرم نے کہا: برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔ س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب درست کوا سفید بھی تو ہوتا ہے، بس تلاش کرنا پڑتا ہے پانی بند کرکے نہانے سے بندہ گیلا کیوں نہیں ہوتا؟
خرم نے کہا: برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔ س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب درست کوا سفید بھی تو ہوتا ہے، بس تلاش کرنا پڑتا ہے پانی بند کرکے نہانے سے بندہ گیلا کیوں نہیں ہوتا؟
خرم محفلین مارچ 9، 2007 #209 بند نلکے سے خشک پانی جو آتا ہے س) رات کے بارہ بجے بارہ ہی کیوں بجتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #210 کیونکہ دونوں سوئیاں اوپر نیچے آ جاتی ہیں۔ س) رات کے بارہ اور دن کے بارہ بجنے میں کیا فرق ہے؟
خرم محفلین مارچ 10، 2007 #211 رات کے بارہ بجے رات ہوتی ہے اور دن کے بارہ بجے دن س) الو کو الو کیوںکہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2007 #213 آپ سے بات ہو جاتی ہے خرم بھائی سے بات ہو جاتی ہے اب کتنے نام گنواؤں جن سے بات ہو جاتی ہے س) کالی مرچ اور سبز مرچ میں کیا فرق ہے؟
آپ سے بات ہو جاتی ہے خرم بھائی سے بات ہو جاتی ہے اب کتنے نام گنواؤں جن سے بات ہو جاتی ہے س) کالی مرچ اور سبز مرچ میں کیا فرق ہے؟
فہیم لائبریرین مارچ 10، 2007 #216 Did you mean یہ دل مانگے موررررررررررررر س: دل موررررررررر کیوں مانگتا ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 10، 2007 #217 کیونکہ “مور“ خوبصورت ہوتا ہے۔۔۔ س) اگر دل ہاتھی مانگنے لگے تو؟
فہیم لائبریرین مارچ 10، 2007 #218 فورآ کسی دماغ کے ڈاکٹر سے رجوع کریں س: ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور کیوں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2007 #219 اب دکھاوے کے دانتوں سے وہ کھانے سے تو رہا۔ س) پاکستان کی پولیس کیسے سدھر سکتی ہے؟