گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کسی خاتون کو بتا دیں۔
اور اگر بہت جلد پہنچانا ہے تو تاکید کر دیں کہ کسی کو بتانا نہیں۔

س) گیس کے مریض کو گیس پر پکا کھانا کھانا چاہیے؟
 

عمر سیف

محفلین
نہیں ایسا سنا تو نہیں۔ شاید نہیں ہوتی۔

طبعیت خراب ہو تو ڈاکٹر کو ہی کیوں دکھائیں؟
 

خرم

محفلین
برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔

س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
خرم نے کہا:
برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔

س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟
جواب درست

کوا سفید بھی تو ہوتا ہے، بس تلاش کرنا پڑتا ہے :wink:

پانی بند کرکے نہانے سے بندہ گیلا کیوں نہیں ہوتا؟ :roll:
 

خرم

محفلین
بند نلکے سے خشک پانی جو آتا ہے

س) رات کے بارہ بجے بارہ ہی کیوں بجتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ دونوں سوئیاں اوپر نیچے آ جاتی ہیں۔

س) رات کے بارہ اور دن کے بارہ بجنے میں کیا فرق ہے؟
 

خرم

محفلین
رات کے بارہ بجے رات ہوتی ہے اور دن کے بارہ بجے دن

س) الو کو الو کیوں‌کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سے بات ہو جاتی ہے
خرم بھائی سے بات ہو جاتی ہے
اب کتنے نام گنواؤں جن سے بات ہو جاتی ہے

س) کالی مرچ اور سبز مرچ میں کیا فرق ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
Did you mean
یہ دل مانگے موررررررررررررر

س: دل موررررررررر کیوں مانگتا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
فورآ کسی دماغ کے ڈاکٹر سے رجوع کریں :D

س: ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب دکھاوے کے دانتوں سے وہ کھانے سے تو رہا۔

س) پاکستان کی پولیس کیسے سدھر سکتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top