گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
میرا تو کھانا بنانے والا چمچہ سب سے زیادہ چلتا ہے۔

خرم بھائی صرف اس تھریڈ میں کیوں آتے ہیں کیا باقی دھاگوں سے ناراض ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
126 سکور، 4 آؤٹ، 26 اوور
30 فیصد امید ہے۔

س) چائے پینے کے بعد لوگوں کو نیند کیوں نہیں آتی؟
 

عمر سیف

محفلین
میرے خیال سے توچائے پینے کے بعد اچھی نیند آتی ہے۔


کیا مسجد کا پنکھا گھر میں لگانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے ؟
 

خرم

محفلین
لگتا ہے آپ کے یہاں کی مسجد آجکل پنکھوں کے بغیر ہے

س) پاکستانی ہوٹل کے باہر پٹاخہ بھی پھوٹ جائے تو ٹیمیں آنے کا نام نہیں‌ لیتیں، ویسٹ انڈیز میں کوچ قتل ہو گیا اور کسی نے چوں تک نہیں کی۔ وجہ؟

محفل پر آنے پر مشروط پابندی نہیں آجکل مصروفیت بہت ہو گئی ہے، ابھی کل ایک صاحب استعفٰی دے کر چلے گئے اور ان کا سارا کام بھی مجھے سونپ دیا گیا ہے۔ بات تو اچھی ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ کافی چیزیں ایک ساتھ چل رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چُوں تک کیوں نہیں کی؟ سب کو ہی اس کا افسوس ہے۔ اتنا افسوس کہ پاکستانی ٹیم کی شرمناک شکست بھی اس غم میں گم ہو گئی۔

س) پیسے بٹوے میں ہی کیوں رکھتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مردانہ یا زنانہ پر ہی گزارہ کر لیتے ہیں۔

س) فروری میں تیس دن کیوں نہیں ہوتے؟
 

فہیم

لائبریرین
تو کیا ہوا باقی دنوں میں تو ہوتے ہیں نہ

س: اگر پورا سال کراچی میں بارشیں ہوں تو؟
 

فہیم

لائبریرین
اللہ معاف فرمائے - جیسا کام ویسا ہی لباس

اگر ملک میں کوئی عدالت ہی نہ ہو؟
 

ظفری

لائبریرین
ملک سے مراد اگر پاکستان ہے تو پھر ہر طرف انصاف ہی انصاف ہوگا ۔

اگر پاکستان سے پولیس کا محکمہ ختم کر دیا جائے تو ۔۔ ؟
 

فہیم

لائبریرین
رشوت خوری کا خاتمہ بھی ہوجائے گا

س: کراچی کی عوام پولیس سے کیوں چڑتی ہے؟
 

خرم

محفلین
ان کی حرکتیں ہی ایسی ہیں۔

س) آپ پاکستان کے اس شہر کا نام بتا دیں‌ جہاں کی عوام پولیس سے محبت کرتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top