دونوں ایک سے ہیں بس نقطے کا فرق ہے۔ موتیا آنکھوں میں کیسے اُتر آتا ہے؟
عمر سیف محفلین مئی 14، 2007 #981 دونوں ایک سے ہیں بس نقطے کا فرق ہے۔ موتیا آنکھوں میں کیسے اُتر آتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2007 #982 پھولوں کی دعا کرنے سے۔ س) موتیے کے پھول کے ساتھ کانٹے کیوں نہیں ہوتے؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2007 #984 ایچ سے لیکر او تک کافی ہے یا زیڈ تک لے جاؤں۔ س) بنک میں پیسے کیوں جمع کرواتے ہیں؟
فرذوق احمد محفلین مئی 15، 2007 #985 کیونکہ وہاں دوسروں کے کام آ جاتے ہیں اگر آپ کی چڑیل سے دوستی ہو جائے تو؟؟؟؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 15، 2007 #986 چڑیل سے دوستی کر کے اپنا شکار کروانا ہے کیا ۔۔ بھوت کی مؤنث چڑیل تو جن کی مونث کیا ہوگی؟
تیلے شاہ محفلین مئی 15، 2007 #989 اسکو سارہ کے گھر کا ایڈریس دے دینا مجھ جیسے فرشتہ صفت انسان کو دیکھ کر جن کیوں یاد آتے ہیں۔؟
سارہ خان محفلین مئی 15، 2007 #990 جب میرے گھر جن بھیجیں گے تو یہی ہوگا نہ ۔۔ جنوں کو ہم نظر اتے ہیں وہ ہمیں کیوں نہیں ؟
تیلے شاہ محفلین مئی 15، 2007 #991 کیونکہ ان کو امی نے کہا تھا کے سارہ کے سامنے مت جانا وہ کھا جائے گی۔ جنوں کو کونسی ڈش پسند ہے۔
تیلے شاہ محفلین مئی 15، 2007 #993 پتہ کر کے بتاتا ہوں۔ (سارہ آج آپ نے کیا کھایا تھا۔؟؟)۔ کیا جن انسان کی بات کا جواب دیتے ہیں۔
سارہ خان محفلین مئی 15، 2007 #995 تیلے بھیا لگتا ہے آج بھی سیب پر گزارہ کیا تھا آپ نے جو کھانا پینا یاد آ رہا ہے ۔۔ میں کیسے بتا سکتی ہوں فرزوق ۔۔ میری تو کبھی کسی جن سے بات نہیں ہوئی ۔۔
تیلے بھیا لگتا ہے آج بھی سیب پر گزارہ کیا تھا آپ نے جو کھانا پینا یاد آ رہا ہے ۔۔ میں کیسے بتا سکتی ہوں فرزوق ۔۔ میری تو کبھی کسی جن سے بات نہیں ہوئی ۔۔
فرذوق احمد محفلین مئی 15، 2007 #996 لو ابھی تو آپ تیلے بھیاء سے بات کر رہی تھیں بھاگ لو کہیں تیلے بھائی غصہ نہ کر جائیں پان کھانے والا کیا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے ؟؟؟؟؟
لو ابھی تو آپ تیلے بھیاء سے بات کر رہی تھیں بھاگ لو کہیں تیلے بھائی غصہ نہ کر جائیں پان کھانے والا کیا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے ؟؟؟؟؟
سارہ خان محفلین مئی 15، 2007 #1,000 کیونکہ آنکھیں بھی دو ہوتی ہیں کانے کو اندھوں میں راجا کیوں کہتے ہیں ؟