کیونکہ جہاز کے اندر ٹکٹ نہیں دیتے۔ س) پاسپورٹ پر تصویر کیوں لگاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #1,161 کیونکہ جہاز کے اندر ٹکٹ نہیں دیتے۔ س) پاسپورٹ پر تصویر کیوں لگاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #1,163 تا کہ دھوکہ نہ ہو۔ س) گاڑی پیٹرول کی بجائی پانی سے کیوں نہیں چلتی؟
عمر سیف محفلین مئی 25، 2007 #1,164 کیونکہ پانی خود پی لیتے ہیں ختم ہو جاتا ہے۔ پانی کی بجائے اگر آگ سے پیاس بجھائی جاتی ؟
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #1,165 آگ کی پیاس تو لگے۔ س) زور سے بولنے کے لیے لاوڈ سپیکر کیوں ضروری ہے؟
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2007 #1,167 گلہری خود مؤنث ہے، اس کا مذکر گلہڑ ہوتا ہے۔ س) سلیمانی ٹوپی کس کو کہتے ہیں؟
فرذوق احمد محفلین مئی 28، 2007 #1,168 سلیمانی ٹوپی وہ ہوتی ہے ۔جو قدرتی ہوتی ۔یعنی جو گنجا ہوتا ہے کون اچھا ہے ؟؟؟ آپی ماوراء آپی سیدہ آپی فرزانہ؟؟؟؟؟؟؟ ھمممممممممممممممممم دیکھتے ہی کیا فیصلہ ہوتا ہے
سلیمانی ٹوپی وہ ہوتی ہے ۔جو قدرتی ہوتی ۔یعنی جو گنجا ہوتا ہے کون اچھا ہے ؟؟؟ آپی ماوراء آپی سیدہ آپی فرزانہ؟؟؟؟؟؟؟ ھمممممممممممممممممم دیکھتے ہی کیا فیصلہ ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2007 #1,169 ان میں کوئی بھی اچھا نہیں ہے۔ لکھنا تھا کون اچھی ہیں۔ س) کاکا ایسا فسادی سوال کیوں پوچھا؟ مروانا چاہتے ہو تم؟
ان میں کوئی بھی اچھا نہیں ہے۔ لکھنا تھا کون اچھی ہیں۔ س) کاکا ایسا فسادی سوال کیوں پوچھا؟ مروانا چاہتے ہو تم؟
فرذوق احمد محفلین مئی 28، 2007 #1,170 آپ نے میرے پوائینٹ ہی پڑھ لیا یہی تو پوائینٹ تھا ابھی تو بہت فسادی سوال آئے گے محفل کا سب سے اچھا ناظم کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ نے میرے پوائینٹ ہی پڑھ لیا یہی تو پوائینٹ تھا ابھی تو بہت فسادی سوال آئے گے محفل کا سب سے اچھا ناظم کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2007 #1,171 یہاں کوئی ناظم نہیں، سب ناظم اعلٰی یا ناظم خاص ہیں۔ س) تربوز گول کیوں ہوتا ہے؟
جیہ لائبریرین مئی 28، 2007 #1,172 میں نے لمبوترے تربوز بھی دیکھے ہیں تربوز میں سرخ رنگ کیسے ڈالتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2007 #1,173 جیسے جلیبی میں شیرہ بھرتے ہیں۔ س) خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ ہی رنگ کیوں پکڑتا ہے، تربوز کیوں نہیں؟
علمدار محفلین مئی 29، 2007 #1,175 تاکہ کچھ پریٹکس ہو جائے- بعد میں تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا- س) اگر چاند کی طرف ٹریفک جاری ہو جائے تو؟
تاکہ کچھ پریٹکس ہو جائے- بعد میں تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا- س) اگر چاند کی طرف ٹریفک جاری ہو جائے تو؟
فرذوق احمد محفلین مئی 29، 2007 #1,176 کاش ایسا ہو ہی جائے ۔۔تو کنڈیکٹر میں ہوؤں گا چاند پر سمندر ہو گا ؟
علمدار محفلین مئی 29، 2007 #1,177 اگر مچھلیاں ہوئیں تو ضرور ہو گا- س) چندا ماموں ہی کیوں ہوتا ہے چندا چاچو یا چندا خالو کیوں نہیں؟
فرذوق احمد محفلین مئی 29، 2007 #1,178 کیونکہ ماموں کا رشتہ بہت میٹھا اور بہت پیارا ہوتا ہے اس لیے اب بار محفل پر ووٹنگ کب ہو رہی ہے ایک سال تو ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیونکہ ماموں کا رشتہ بہت میٹھا اور بہت پیارا ہوتا ہے اس لیے اب بار محفل پر ووٹنگ کب ہو رہی ہے ایک سال تو ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2007 #1,180 آہستہ بولیں، نہیں تو بہت سارے نکل آئیں گے۔ س) صبح کے کھانے کو ناشتہ کیوں کہتے ہیں؟