گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
کیونکہ پانی خود پی لیتے ہیں ختم ہو جاتا ہے۔


پانی کی بجائے اگر آگ سے پیاس بجھائی جاتی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
گلہری خود مؤنث ہے، اس کا مذکر گلہڑ ہوتا ہے۔

س) سلیمانی ٹوپی کس کو کہتے ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
سلیمانی ٹوپی وہ ہوتی ہے ۔جو قدرتی ہوتی ۔یعنی جو گنجا ہوتا ہے :wink: :p


کون اچھا ہے ؟؟؟ آپی ماوراء آپی سیدہ آپی فرزانہ؟؟؟؟؟؟؟
ھمممممممممممممممممم
دیکھتے ہی کیا فیصلہ ہوتا ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
ان میں کوئی بھی اچھا نہیں ہے۔ لکھنا تھا کون اچھی ہیں۔

س) کاکا ایسا فسادی سوال کیوں پوچھا؟ مروانا چاہتے ہو تم؟
 

فرذوق احمد

محفلین
آپ نے میرے پوائینٹ ہی پڑھ لیا یہی تو پوائینٹ تھا


ابھی تو بہت فسادی سوال آئے گے

محفل کا سب سے اچھا ناظم کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کوئی ناظم نہیں، سب ناظم اعلٰی یا ناظم خاص ہیں۔

س) تربوز گول کیوں ہوتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
میں نے لمبوترے تربوز بھی دیکھے ہیں


تربوز میں سرخ رنگ کیسے ڈالتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے جلیبی میں شیرہ بھرتے ہیں۔

س) خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ ہی رنگ کیوں پکڑتا ہے، تربوز کیوں نہیں؟
 

علمدار

محفلین
تاکہ کچھ پریٹکس ہو جائے- بعد میں تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں‌ رہتا-

س) اگر چاند کی طرف ٹریفک جاری ہو جائے تو؟
 

علمدار

محفلین
اگر مچھلیاں ہوئیں تو ضرور ہو گا-

س) چندا ماموں ہی کیوں ہوتا ہے چندا چاچو یا چندا خالو کیوں نہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
کیونکہ ماموں کا رشتہ بہت میٹھا اور بہت پیارا ہوتا ہے اس لیے


اب بار محفل پر ووٹنگ کب ہو رہی ہے ایک سال تو ہو گیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
آہستہ بولیں، نہیں تو بہت سارے نکل آئیں گے۔

س) صبح کے کھانے کو ناشتہ کیوں کہتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top