عباس اعوان
محفلین
پاپڑ تو ابھی بھی بیل ہی رہے ہیں۔یہ تو آپ شادی کریں گے تو علم ہوگا کہ گھر کا پکا ہوا کھانا حاصل کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں (یا یوں کہہ لیں کہ کتنے برتن مانجھنے پڑتے ہیں)
پاپڑ تو ابھی بھی بیل ہی رہے ہیں۔یہ تو آپ شادی کریں گے تو علم ہوگا کہ گھر کا پکا ہوا کھانا حاصل کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں (یا یوں کہہ لیں کہ کتنے برتن مانجھنے پڑتے ہیں)
چلیں پھر واوین والا کام رہ گیا، باقی آپ ماشاءاللہ پہنچے ہوئے ہیںپاپڑ تو ابھی بھی بیل ہی رہے ہیں۔
ہاہ۔۔وارث بھائی حوصلہ دیں اپنے بھائی کو کیوں ڈرا رہے ہیں؟یہ تو آپ شادی کریں گے تو علم ہوگا کہ گھر کا پکا ہوا کھانا حاصل کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں (یا یوں کہہ لیں کہ کتنے برتن مانجھنے پڑتے ہیں)
کہاں پہنچے ہوئے ہیں؟چلیں پھر واوین والا کام رہ گیا، باقی آپ ماشاءاللہ پہنچے ہوئے ہیں
یہ بھی خوب کہی ہادیہ، یہ تو چار ہیں تو وہ جو ستر اور دو بہتر کی خواہش اور حسرت دل میں رکھتے ہیں ان کا کیا بنے گاہاہ۔۔وارث بھائی حوصلہ دیں اپنے بھائی کو کیوں ڈرا رہے ہیں؟
ویسے اگر آپ نے چار کر لی تو سوچیں آپ کا کیا حال ہوگا برتن مانجھ مانجھ کر چاروں کے آپ کے تو " ہاتھ" گھس جائیں گے۔جلدی سے اب توبہ کرلیں
وہ تو حوریں ملیں گی نا۔اور جنت میں تو سب کچھ پکا پکایا مل جائے گا کام بھی نہیں کرنا پڑے گا اور وہاں برتن تھوڑی مانجھنے پڑیں گے۔یہ بھی خوب کہی ہادیہ، یہ تو چار ہیں تو وہ جو ستر اور دو بہتر کی خواہش اور حسرت دل میں رکھتے ہیں ان کا کیا بنے گا
اچھی سی بیوی مل جائے تو یہ دنیا بھی جنت ہی ہے اور پھر وہ بھی حور ہی ہوئیوہ تو حوریں ملیں گی نا۔اور جنت میں تو سب کچھ پکا پکایا مل جائے گا کام بھی نہیں کرنا پڑے گا اور وہاں برتن تھوڑی مانجھنے پڑیں گے۔
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملےاچھی سی بیوی مل جائے تو یہ دنیا بھی جنت ہی ہے اور پھر وہ بھی حور ہی ہوئی
کتنی اچھی بات کہیاچھی سی بیوی مل جائے تو یہ دنیا بھی جنت ہی ہے اور پھر وہ بھی حور ہی ہوئی
ہاں ایک حور تو مل ہی گئ، اکہتر باقی ہیں مطلب یہ کہ گھر کو "جنت" بننے میں ابھی ننانوے فیصد کام ہونا باقی ہےکتنی اچھی بات کہی
بس پھر خوش ہوجائیں آپ کو تو پہلے ہی مل گئی ہے
نیک بیوی تو حوروں کی سردار ہوگی۔
اب کسی کو ڈرانہ نہیں
میری بس۔اب میں بحث نہیں کرتی آپ سے۔آپ تو لاجواب کر دیتے ہیںہاں ایک حور تو مل ہی گئ، اکہتر باقی ہیں مطلب یہ کہ گھر کو "جنت" بننے میں ابھی ننانوے فیصد کام ہونا باقی ہے
ہانگ کانگ از ناٹ چائنہ۔کہاں پہنچے ہوئے ہیں؟
چین تک تو پہنچ گئے ہیں
پہلی بات تو یہ کہ معذرت میرے علم میں نہیں تھاہانگ کانگ از ناٹ چائنہ۔
اگر آپ کو پاکستانی کی بجائے بنگالی یا انڈین بُلائیں تو کیسا لگے گا ؟
بھئی اتنی محنت سے تلاش کرکے اردو محفل پر پوسٹ تو لگائی ہے نا۔۔۔ اور مزید یہ کہ چار افراد کو ٹیگ بھی کیا وہ الگ بات کہ صرف وارث صاحب نے ہی پسند کا بٹن دبایا تھاکیوں یہ نقشہ عارف صاحب نے گوگل پر بنایا ہے جو محنت ضائع ہوجائے گی
98.6 فیصدہاں ایک حور تو مل ہی گئ، اکہتر باقی ہیں مطلب یہ کہ گھر کو "جنت" بننے میں ابھی ننانوے فیصد کام ہونا باقی ہے
یہ تو کافی لمبی بحث ہے۔ہانگ کانگ از ناٹ چائنہ۔
جی نیریسٹ ہول نمبر تک راؤنڈ کر لیا تھا98.6 فیصد
یہاں مغرب میں ایک سے زائد شادی کی اجازت جو نہیں ہے اسلئے سڑنا تو بنتا ہے۔تو آپ کیوں اتنا "سڑ" رہے ہیں؟
کرنے دیں سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل اور شوق بھی پورا کرنے دیں۔
جو عمل کرتے ہیں ان سے بڑھ کر خوش نصیب بھی کوئی نہیں۔ اس فتنہ پرور دور میں۔آئی سمجھ یا گئی؟
جی خواہش کبھی پوری ہو جاتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ حسرت کبھی پوری نہیں ہوتی۔خواہش نہیں حسرت ہے ہادیہ، دونوں میں فرق ہے
انشاءکنفیوسسان شاء اللہ تعالیٰ
اوہ تیری خیر
برتن دھونے والی مشین خرید لیں۔یہ تو آپ شادی کریں گے تو علم ہوگا کہ گھر کا پکا ہوا کھانا حاصل کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں (یا یوں کہہ لیں کہ کتنے برتن مانجھنے پڑتے ہیں)
پہلے یہ تو ثابت کریں کہ جنت میں بھوک پیاس بھی لگے گی۔وہ تو حوریں ملیں گی نا۔اور جنت میں تو سب کچھ پکا پکایا مل جائے گا کام بھی نہیں کرنا پڑے گا اور وہاں برتن تھوڑی مانجھنے پڑیں گے۔
ہانگ کانگ از ویری مچ چائنا۔ آلویز بین۔ سوری ٹو سے، جسٹ بیکاز انگلش ہیڈ اٹ آن لیز فار سم یئرز ڈز ناٹ میک اٹ نان چائنیز۔ہانگ کانگ از ناٹ چائنہ۔
اگر آپ کو پاکستانی کی بجائے بنگالی یا انڈین بُلائیں تو کیسا لگے گا ؟
پسند کا بٹن دبوانے کیلئے ٹیگ نہیں کیا تھا۔ ٹرولنگ کیلئے کیا تھا جو کہ اب الحمدللہ آپ کے ایک مراسلے کے توسط سے اس دھاگے میں ہو ہی رہی ہے۔بھئی اتنی محنت سے تلاش کرکے اردو محفل پر پوسٹ تو لگائی ہے نا۔۔۔ اور مزید یہ کہ چار افراد کو ٹیگ بھی کیا وہ الگ بات کہ صرف وارث صاحب نے ہی پسند کا بٹن دبایا تھا
قرآن پاک کھول کر دیکھیں پڑھیں ہر جگہ ثبوت ہی ثبوت مل جائیں گے۔ "جنت میں انگوروں کے باغات ہوں گے"،پہلے یہ تو ثابت کریں کہ جنت میں بھوک پیاس بھی لگے گی۔