انتہا
محفلین
بہت شکریہخیر مبارک۔
کس کھیت کی مولی ہیں؟
خوش رہیں ہمیشہ
بہت شکریہخیر مبارک۔
کس کھیت کی مولی ہیں؟
خوش رہیں ہمیشہ
جیتے رہئیے ۔ عمر دراز ہو ۔بہت شکریہ
آمینجیتے رہئیے ۔ عمر دراز ہو ۔
دعائیں تو دعائیں ہوتی ہیں۔ چھوٹے دیں یا بڑے۔ اللہ پاک قبولیت کا درجہ بخشیں ۔آمین
چھوٹوں سے دعائیں لینا اچھا لگتا ہے۔
ویسے مبارکباد دیتے دیتے 6 ہزار ہونے والے ہیں۔بہت مبارک ہو آپ کو۔
خیر مبارک تابش بھائیبہت مبارک ہو آپ کو۔
بہت شکریہ عدنان بھائی۔آپی آپ کو بہت مبارک
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہویسے مبارکباد دیتے دیتے 6 ہزار ہونے والے ہیں۔
ایڈوانس عید مبارک ہو سکتی ہے تو ایڈوانس ہزاری مبارک کیوں نہیں؟چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
اگلی مبارک باد کب ملے گی تابش بھائی !!!
نہیں وہ والی جس مبارک کے لئے لڑی لگائی جاتی ہے۔ایڈوانس عید مبارک ہو سکتی ہے تو ایڈوانس ہزاری مبارک کیوں نہیں؟
آپ کو ایڈوانس 6 ہزاری مبارک۔
یہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔نہیں وہ والی جس مبارک کے لئے لڑی لگائی جاتی ہے۔
جیسے ایک ہزار مراسلہ پر۔
پھر 5000 پر۔
اگلی منزل کتنے ہزار پر ہے؟؟؟
اور بھیا جو خوشی سے دیوانہ ہو جائےیہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔
کسی کو زیادہ خوشی ہو تو درمیانی ہزاریوں پر بھی لڑی بنا دیتا ہے۔
کسی کو خود زیادہ خوشی ہو تو وہ اپنے لیے خود ہی لڑی بنا دیتا ہے۔
اس کی بڑے بھیا سے ملاقات کا اہتمام کر دیا جائے۔اور بھیا جو خوشی سے دیوانہ ہو جائے
اب آئی سمجھ۔یہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔
کسی کو زیادہ خوشی ہو تو درمیانی ہزاریوں پر بھی لڑی بنا دیتا ہے۔
کسی کو خود زیادہ خوشی ہو تو وہ اپنے لیے خود ہی لڑی بنا دیتا ہے۔
اس کے لئے تابش بھائی نے انعام رکھا ہے نا۔اور بھیا جو خوشی سے دیوانہ ہو جائے
تابش بھائی ۔۔ ہم اپنے 6000 مراسلات مکمل ہونے پر خوشی سے دیوانے ہونے لگے ۔۔۔ کس کے ذمہ ہے اس ملاقات کا اہتمام کرنا۔اس کی بڑے بھیا سے ملاقات کا اہتمام کر دیا جائے۔