مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں وہ والی جس مبارک کے لئے لڑی لگائی جاتی ہے۔
جیسے ایک ہزار مراسلہ پر۔
پھر 5000 پر۔
اگلی منزل کتنے ہزار پر ہے؟؟؟
یہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔
کسی کو زیادہ خوشی ہو تو درمیانی ہزاریوں پر بھی لڑی بنا دیتا ہے۔
کسی کو خود زیادہ خوشی ہو تو وہ اپنے لیے خود ہی لڑی بنا دیتا ہے۔
:)
 
اور بھیا جو خوشی سے دیوانہ ہو جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔
کسی کو زیادہ خوشی ہو تو درمیانی ہزاریوں پر بھی لڑی بنا دیتا ہے۔
کسی کو خود زیادہ خوشی ہو تو وہ اپنے لیے خود ہی لڑی بنا دیتا ہے۔
:)
اب آئی سمجھ۔
ہم سمجھے تھے کہ شاید درمیانی ہزاریوں پر کوئی خوشی نہیں منائی جاتی۔
 
Top