گُل کی گُلکاریاں

سیما علی

لائبریرین
گل سے خالی ہاتھ رجوع نہ کرنا ہوتا پھر۔۔۔
لیکن اب ہمیں بھی بہت سارے طریقے آ گئے نمٹنے کہ۔۔۔ جیسے کہ علیشا کے دودھ گرم کرنے والے میں سیمنٹ گھول لیا ہوا۔ خیال تھا کہ دھل کر اتر جائے گا مگر ابھی تک ویسے پڑا۔
پرسوں موم گرم کرنے کے لیے چھوٹی سی دیگچی لی۔ہاتھ پہ گرما گرم موم شاید بھابی کی گھوری یاد آنے پر ہی گرا تھا 😥
کیا کرتیں ہیں بٹیا 🥲🥲🥲🥲جلدی مت کیا کریں اللہ پاک جلدی سے ٹھیک کردیں ہماری بہت ساری دعائیں۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا کرتیں ہیں بٹیا 🥲🥲🥲🥲جلدی مت کیا کریں اللہ پاک جلدی سے ٹھیک کردیں ہماری بہت ساری دعائیں۔۔
کرتی کچھ نہیں۔ معلوم نہیں کیسے ہو جاتا سب۔
بس آج کے بعد ہم اپنے ہاتھوں کو ہتھکڑیاں ڈال کر رکھیں گے خود سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی پھر ہاتھ سے کچھ کرنے کے قابل بھی نہ رہیں۔
خورشید بھیا پیٹ میں سخت درد اٹھ رہا بتانے کو کہ کل ہم سے کیا حماقت سرزد ہوئی مگر بتانا نییں ہے۔ ورنہ سب نے ہماری عقل کو بے عقل جاننا ہے اور کہنا ہے کہ عقل گھاس چرنے گئی کیا تمہاری۔
جبکہ ہم اپنا مغز بڑھانے کو بلا ناغہ مغز استعمال کرتے ہیں nuts کی صورت۔ نہ کہ کسی دوسرے کا مغز کھا کر۔
 
آخری تدوین:
Top