فاتح
لائبریرین
یہ ساری غزلیں ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
نہیں، غالب کے دیوان کی نہیں بلکہ مقدس سے لکھوائی ہوئی ہیں۔یہ تو سوچنے کی بات ہے ۔۔غالب کا دیوان چوری کیا ہے ۔۔۔دریافت ہوا ہے کچھ عرصہ پہلے
یہ ساری غزلیں ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
نہیں، غالب کے دیوان کی نہیں بلکہ مقدس سے لکھوائی ہوئی ہیں۔یہ تو سوچنے کی بات ہے ۔۔غالب کا دیوان چوری کیا ہے ۔۔۔دریافت ہوا ہے کچھ عرصہ پہلے
اس قدر پذیرائی پر بے حد شکریہ۔ آج تو واقعی کرم فرماؤں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر میری غزلیں نکالی ہیں۔
ہا ہا ہا ہانہیں، غالب کے دیوان کی نہیں بلکہ مقدس سے لکھوائی ہوئی ہیں۔
ویسے میرا رعب بھائیوں پر ہی چلتا ہے اور میاؤں پرایسا کیا منتر شنتر ہے سب کو خاموش کرا دیتی ہیں ۔۔مجھے آج کل اس کی اشد ضرورت ہے ۔۔ہمیں سکھائیں آپ کو بھی گرو مان لیں گے
ہم دونوں ایک سا ہی سوچتے ہیںمیں نے بھی سعدیہ سے یہی پوچھا تھا ایک اور غزل کے دھاگے میں
مقدس کندھوں کے بغیر ہی دھڑا دھڑ بندوقیں چلانے کی ماہر ہے۔ فائرنگ اسکواڈ میں ہوتی تھی پہلےجی ! جی ! سائیں ! آپ نے کچھ کہا ہی نہیں ۔ ہمارے کاندھے پر رکھ کے بندوق چلائی ہے
آخر سچ زبان پر آ ہی گیانہیں، غالب کے دیوان کی نہیں بلکہ مقدس سے لکھوائی ہوئی ہیں۔
کوئی شکمقدس کندھوں کے بغیر ہی دھڑا دھڑ بندوقیں چلانے کی ماہر ہے۔ فائرنگ اسکواڈ میں ہوتی تھی پہلے
یہ یہہہہ بات ۔۔یہی کہنا تھا ۔۔ سمجھدار ہیںویسے میرا رعب بھائیوں پر ہی چلتا ہے اور میاؤں پر
خاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔ایسا کیا منتر شنتر ہے سب کو خاموش کرا دیتی ہیں ۔۔مجھے آج کل اس کی اشد ضرورت ہے ۔۔ہمیں سکھائیں آپ کو بھی گرو مان لیں گے
زبان پر تو نہیں آیا۔۔۔ انگلیوں پر آیا اور انگلیوں سے محفل کے صفحات پر۔آخر سچ زبان پر آ ہی گیا
دونوںخاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟
انہی جگہوں پر تو چلانا ہوتا ہے رعب لولزززیہ یہہہہ بات ۔۔یہی کہنا تھا ۔۔ سمجھدار ہیں
اینڈ یو ڈو نو دیٹ آئی لو یو سو مچچچچچچچ بھیااااا۔۔۔خاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟
زبان پر تو نہیں آیا۔۔۔ انگلیوں پر آیا اور انگلیوں سے محفل کے صفحات پر۔
پیار والا طریقہ تو مقدس ہی سکھا سکتی ہے۔ ڈنڈے والے طریقے کے متعلق میں بتا دیتا ہوں۔۔۔دونوںخاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟
گو کہ یہ کہنے کی ضرورت تو نہیں کیونکہ تمہیں معلوم ہے کہ بھیا بھی اپنی ٹوئن سے بہت محبت کرتے ہیں۔ جیو ہزار برساینڈ یو ڈو نو دیٹ آئی لو یو سو مچچچچچچچ بھیااااا۔۔۔
اصل دھاگے "مسکین بھیگا بلا" کا ربط دیے بغیر تمہاری بات کو سمجھنا ادب دوست بھائی کے لیےمشکل ہو گا۔بھیا بھیگا بلا تو بس ایک ہی ہے۔۔۔۔ کیوں فاتح بھیا