فاتح
لائبریرین
میں نے تو خود بن باس لیا تھا ایک بار جو شاید دو دنوں سے زیادہ برقرار نہیں رہا اور لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔
آپ کے کتنی بار معطل ہوئے ہیں بائے دی وے ؟
میں نے تو خود بن باس لیا تھا ایک بار جو شاید دو دنوں سے زیادہ برقرار نہیں رہا اور لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔
آپ کے کتنی بار معطل ہوئے ہیں بائے دی وے ؟
یہ سوال میں کرتے کرتے بھول گئی ۔ شاباش سارہ ۔۔جیتی رہو
آپ کے کتنی بار معطل ہوئے ہیں بائے دی وے ؟
اوہ یہ تو میں بھول ہی گیا۔ ہم محفل کی معطلیوں میں چیمپئن بھی ہیں
آپ کے کتنی بار معطل ہوئے ہیں بائے دی وے ؟
معذرت بنتی ہےیہاں ! ایک اور شعر کہے دیںمیں نے تو خود بن باس لیا تھا ایک بار جو شاید دو دنوں سے زیادہ برقرار نہیں رہا اور لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔
کوئی ایک بار ہوا ہوتا تو یاد ہوتا۔ ہم تو کئی بار ہوئے مختلف وجوہات کی بناء پر۔لاحول ولا قوۃ۔۔۔ خدا کی قسم مجھے آج تک نہیں معلوم تھا کہ عارف بھائی معطل کیوں ہوئے۔ یہ مذاق نہیں کر رہا میں۔
اوہ یہ تو میں بھول ہی گیا۔ ہم محفل کی معطلیوں میں چیمپئن بھی ہیں
اررے نہیں۔ موبائل فون تو ہم نے حال ہی میں لیا ہے اسمارٹ والا۔ اس سے قبل ہم غیر اسمارٹ انداز میں معطل ہوتے تھے۔کوئی موبائل والا دھاگہ تھا ۔۔ یاد کریں
کس قسم کی فہرست درکار ہے؟فہرست تو بتایے تاکہ اسی پیمانے کے مطابق ڈرا جائے
جب میں نے شاعری شروع کی تھی تو ناکام کیا اور کامیاب کیا، کوئی عشق ہی نہیں تھا اور میں بڑی حسرت سے سوچتا تھا کہ ہائے کس سے عشق کروں کہ شاعری میں جان پڑے۔
اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔کوئی موبائل والا دھاگہ تھا ۔۔ یاد کریں
اررے نہیں۔ موبائل فون تو ہم نے حال ہی میں لیا ہے اسمارٹ والا۔ اس سے قبل ہم غیر اسمارٹ انداز میں معطل ہوتے تھے۔
لڑکیوں بہت باتونی ہوتی ہیں، یہ تو پتا چل گیا اب؟اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات کا سرے سے علم ہی نہیں
معطل اراکین جو آپ کی بدولت ہوئے اور آپ کو چیمپئن بننا پڑاکس قسم کی فہرست درکار ہے؟
معذرت کیوں؟ ہم نے محفل سے جانے کی ٹھانی اور پھر ارادہ ترک کر دیا۔ بس یہ بن باس تھا۔معذرت بنتی ہےیہاں ! ایک اور شعر کہے دیں
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری وجہ سے محفل میں آج تک کوئی معطل نہیں۔ ہم ہی وہ ڈھیٹ ہڈی تھے جو بار بار دوسروں کی وجہ سے معطل ہو کر واپس آتے رہےمعطل اراکین جو آپ کی بدولت ہوئے اور آپ کو چیمپئن بننا پڑا
اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات کا سرے سے علم ہی نہیں
زیک، سید ذیشان اور ایچ اے خان کی طرح اعلانیہ محفل چھوڑ کر واپس آتے تو مزہ دوبالا ہو جاتامعذرت کیوں؟ ہم نے محفل سے جانے کی ٹھانی اور پھر ارادہ ترک کر دیا۔ بس یہ بن باس تھا۔