فاتح
لائبریرین
اس بلیلا کی تو تصویر بھی اب محفل کی زینت ہے۔تو آپ کونسا ارب پتی والی گاڑی میں ملنے آئے تھے۔ اس بلیلا کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں
اس بلیلا کی تو تصویر بھی اب محفل کی زینت ہے۔تو آپ کونسا ارب پتی والی گاڑی میں ملنے آئے تھے۔ اس بلیلا کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں
کیا آپ یہ چاہتی ہیں کہ اس داستان کے نیچے پھر مقفل اور معطل نظر آئے؟
اور معطل ہونے کی پریکٹس بھی جاری رہے گی ۔۔۔
ہو جائے عارف۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے جہاں اتنی معطلیاں سہہ لیں وہاں ایک اور سہی
اگر آپ معطلی کے بعد دوبارہ واپس کی گیرینٹی دیتے ہیں تو ہو جائے پھر۔۔۔
ہو جائے عارف۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے جہاں اتنی معطلیاں سہہ لیں وہاں ایک اور سہی
اگر آپ معطلی کے بعد دوبارہ واپس کی گیرینٹی دیتے ہیں تو ہو جائے پھر۔۔۔
مجھے نہیں لگتا ۔۔۔ خود سے جاتے آتے ہیں ۔۔۔یہاں بڑی دھاک والے ممبران بھی معطل ہو چکے ہیں۔
لیکن وہ مرید عارف نہیں تھے۔ اگر عارف ہوتے تو مجھے معلوم ہوتا۔ دوستوں کے دکھ درد کی خبر رکھنا تو فرض ہے لیکن اب ہر آنے جانے والے کی معطلی کا ریکارڈ رکھنے بیٹھ جائیں تو پھر تو اور کوئی کام ہی نہیں کیاجا سکتا۔بانی ء دھاگہ آپ تھے ۔ پیران ء پیرا دامت برکات کے دم سے ایک مرید کا عارضی انخلاء ہوا تھا ۔ آپ کو معلوم نہیں ۔ شدید معلوماتی !!!
آپ تو اسے چھوڑنے نہیں والے۔ کسی دن بیگم کا بیلن اس بلیلا پر چل جانا ہے۔ بے فکر رہیںاس بلیلا کی تو تصویر بھی اب محفل کی زینت ہے۔
بس یہ مت پوچھیں۔۔۔ وہ بھی ایک دوست تھے اور بھائیوں جیسے بے انتہا عزیز دوستبھاگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ کس بات پرخفگی ہو گئی آپ جیسی عظیم شخصیت کو؟
وہ تو اسی بلیلا کے دکھ میں دوسری گاڑی لے رہی ہے۔ کہتی ہے اس سے نہیں چلائی جاتی یہ۔آپ تو اسے چھوڑنے نہیں والے۔ کسی دن بیگم کا بیلن اس بلیلا پر چل جانا ہے۔ بے فکر رہیں
تو انکو محفل سے بھگاتے۔ خود بھاگنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ ذاتی پیغام میں مرچ مصالحے کیساتھ وجہ بھجوا دیں۔بس یہ مت پوچھیں۔۔۔ وہ بھی ایک دوست تھے اور بھائیوں جیسے بے انتہا عزیز دوست
لیکن وہ مرید عارف نہیں تھے۔ اگر عارف ہوتے تو مجھے معلوم ہوتا۔ دوستوں کے دکھ درد کی خبر رکھنا تو فرض ہے لیکن اب ہر آنے جانے والے کی معطلی کا ریکارڈ رکھنے بیٹھ جائیں تو پھر تو اور کوئی کام ہی نہیں کیاجا سکتا۔
جیب بھی اپنی ہے یا آپکی پر ہاتھ صاف کیا ہے؟وہ تو اسی بلیلا کے دکھ میں دوسری گاڑی لے رہی ہے۔ کہتی ہے اس سے نہیں چلائی جاتی یہ۔
یاد ء ماضی ہے یا عذاب ء ماضی
یا خدا چھین لے مجھ سے میرا حافظہ
نوٹ شعر میں نقص نہ نکالے جائیں ایسے ہی یاد تھا
اتنی شاعری تو ہمیں بھی آتی ہے:
زین فورو کون سا اتنا مہنگا ہے اور ڈومین نیم تو ویسے بھی 10 ڈالر سالانہ کا ہے۔ کسی فری سائٹ پر محفل 2 بنا کے ہوسٹ کر لیجیے گا ۔ ابن سعید ہر ایرے غیرے کی مدد کر دیتے ہیں تو آپ تو پھر اپنے ہیں، آپ کو جب زین فورو میں مدد درکار ہو ان سے رابطہ کر لیں۔اگر آپ معطلی کے بعد دوبارہ واپس کی گیرینٹی دیتے ہیں تو ہو جائے پھر۔۔۔
میری بیگم ہے تو جیب بھی میری ہی ہو گی۔جیب بھی اپنی ہے یا آپکی پر ہاتھ صاف کیا ہے؟
الزائمر کیا ہے ؟اتنی شاعری تو ہمیں بھی آتی ہے:
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
لگتا ہے شاعر وقت سے پہلے الزائمر کا طالب تھا۔
جسے ہماری معطلیوں کی پوری تاریخ معلوم نہ ہو، اسے ہر ایرے غیرے کو ٹیگ بھی نہیں کرنا چاہئےزین فورو کون سا اتنا مہنگا ہے اور ڈومین نیم تو ویسے بھی 10 ڈالر سالانہ کا ہے۔ کسی فری سائٹ پر محفل 2 بنا کے ہوسٹ کر لیجیے گا ۔ ابن سعید ہر ایرے غیرے کی مدد کر دیتے ہیں تو آپ تو پھر اپنے ہیں، آپ کو جب زین فورو میں مدد درکار ہو ان سے رابطہ کر لیں۔
ان کو بھگانا تکنیکی طور پر میرے اختیار کار سے باہر تھا۔تو انکو محفل سے بھگاتے۔ خود بھاگنے کی کیا ضرورت پیش آئی؟ ذاتی پیغام میں مرچ مصالحے کیساتھ وجہ بھجوا دیں۔