arifkarim
معطل
اخلاقی طور پر تو ممکن تھا۔ کس کے انکے خلاف شاعری کرتے اور ساتھ میں بیان بازی بھی۔ پھر دیکھتے وہ کب تک محفل میں ٹکتےان کو بھگانا تکنیکی طور پر میرے اختیار کار سے باہر تھا۔
اخلاقی طور پر تو ممکن تھا۔ کس کے انکے خلاف شاعری کرتے اور ساتھ میں بیان بازی بھی۔ پھر دیکھتے وہ کب تک محفل میں ٹکتےان کو بھگانا تکنیکی طور پر میرے اختیار کار سے باہر تھا۔
ایک بیماری ہے جس میں دماغ سکڑ یا جھڑ جاتا ہے اور اس سے یاد داشت جانے سمیت بہت سے مسائل لا حق ہو جاتے ہیںالزائمر کیا ہے ؟
اور اگر وہ خود بھی ہجو لکھنے کے ماہر ہو ں تو؟اخلاقی طور پر تو ممکن تھا۔ کس کے انکے خلاف شاعری کرتے اور ساتھ میں بیان بازی بھی۔ پھر دیکھتے وہ کب تک محفل میں ٹکتے
ایک بیماری ہے جس میں دماغ سکڑ یا جھڑ جاتا ہے اور اس سے یاد داشت جانے سمیت بہت سے مسائل لا حق ہو جاتے ہیں
جھڑتا نہیں سکڑتا۔ لفظ میں فرق ہے۔اس کے بارے میں سنا ہے ۔ میں نے سمجھا یہ اردو کا لفظ ہے ۔ دماغ جھڑتا ہے ؟ دماغ کوئی خزاں کا درخت ہے
اوہ اب تو آپ سے فون پر سننی پڑے گی یہ سنہری تاریخ۔۔۔ آپ نے تو تجسس جگا دیا۔جسے ہماری معطلیوں کی پوری تاریخ معلوم نہ ہو، اسے ہر ایرے غیرے کو ٹیگ بھی نہیں کرنا چاہئے
ایک بیماری ہے جس میں دماغ سکڑ یا جھڑ جاتا ہے اور اس سے یاد داشت جانے سمیت بہت سے مسائل لا حق ہو جاتے ہیں
جھڑتا نہیں سکڑتا۔ لفظ میں فرق ہے۔
کسی درخت کا جھڑنا و سکڑنا ایک ہی معنی رکھتا ہے؟ پتے جھڑتے ہیں۔ اسکا تنا سکڑتا ہے۔درست ۔۔جھڑنا ،سکڑنا ایک ہی معانی رکھتا ہے ؟
نہیں! مختلف معانی ہیں، مثلاً خزاں میں پتے جھڑتے ہیں۔ ٹھنڈ سے چیزیں سکڑتی ہیں۔درست ۔۔جھڑنا ،سکڑنا ایک ہی معانی رکھتا ہے ؟
یہ کیا پرائمری کی جماعت ہے؟نہیں! مختلف معانی ہیں، مثلاً خزاں میں پتے جھڑتے ہیں۔ ٹھنڈ سے چیزیں سکڑتی ہیں۔
کسی درخت کا جھڑنا و سکڑنا ایک ہی معنی رکھتا ہے؟ پتے جھڑتے ہیں۔ اسکا تنا سکڑتا ہے۔
صرف سکڑتا نہیں ہے اور بھی عوامل کار فرما ہوتے ہیں لیکن اردو میں جھڑنا قریب تر لگا ورنہ جھڑنا بمعنی حقیقتاً جھڑ کے گرنا یہاں درست نہیں ہے۔جھڑتا نہیں سکڑتا۔ لفظ میں فرق ہے۔
http://www.alz.org/alzheimers_disease_what_is_alzheimers.aspیعنی سپائنل کورڈ سکڑتا ہے ؟ اور دماغ جھڑ جاتا ہے ؟ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔
جی بالکل۔ چھپر پھاڑ کر بولنے والی خاموش رُکن۔استغفار پڑھو ! میں خاموش محفلین میں سے ہوں ۔۔معصوم سی بھولی بھالی
جی بالکل۔ چھپر پھاڑ کر بولنے والی خاموش رُکن۔
اس پر بھی معذرت لکھنی ہو گیا؟یہ معذرت سے ڈاکٹری کی طرف نکلے